محمد وارث
لائبریرین
کیا خبر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایسے "خوش قسمت" بار بار لگا تار بھی مرتے ہیں!یعنی آپ کی "بیوی" خوبصورت ہے اس لیے؟؟
کیا خبر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایسے "خوش قسمت" بار بار لگا تار بھی مرتے ہیں!یعنی آپ کی "بیوی" خوبصورت ہے اس لیے؟؟
پہلے تو خوش قسمت کوڈبل کوٹ میں لکھنے کی وجہ بتائیے۔۔ خبر میں تو ایسا نہیں لکھا اس میں" ایک ہی بار " میں مار دیاکیا خبر میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایسے "خوش قسمت" بار بار لگا تار بھی مرتے ہیں!
خوش قسمت کو واوین میں اس لیے لکھا کہ اس مسئلے میں خوش قسمت ہمیشہ دوسرا آدمی ہی ہوتا ہے!پہلے تو خوش قسمت کوڈبل کوٹ میں لکھنے کی وجہ بتائیے۔۔ خبر میں تو ایسا نہیں لکھا اس میں" ایک ہی بار " میں مار دیا
معلوماتیخوش قسمت کو واوین میں اس لیے لکھا کہ اس مسئلے میں خوش قسمت ہمیشہ دوسرا آدمی ہی ہوتا ہے!
اور یہ سرکاری ٹی وی کا حال ہے!
اور یہ سرکاری ٹی وی کا حال ہے!
پاکستانی بڑی ناشکری قوم ہے...یہ قوم مسائل کی اتنی خوگر ہو گئی ہے کہ اب "مسائل بحال" کرو تک پہنچ گئے ہیں!