محمد وارث
لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ اس بیچارے کی ایک بھی بیوی ہوگی۔ یہ پرس اور جوتیاں سب بہنوں، بھابھیوں، چچا پھپھو کی بیٹیوں بھتیجیوں وغیرہ کی ہونگی (اور اگر بیوی ہوئی تو سالیوں کی بھی)۔ بیویاں ہوتیں تو ان جوتیوں کی جگہ کہیں اور ہوتی۔کتنی بیویاں؟