اسے کهتے هیں حفظ ما تقدم
ان تصاویر میں فرق تلاش کرنا ہے۔ یا سمجھانے کے لیے تین بار پوسٹ کیں؟
اس طرح کی تصاویر میں ایک شبہ یہ بھی ہوتا ہے کہ لطیفہ بنانے کے لیے تصویر کو ایڈیٹ کی ہوتا ہے۔
بھیا شاید ڈبل کلک ہوا ہے،تدوین کر دیتا ہوں۔ان تصاویر میں فرق تلاش کرنا ہے۔ یا سمجھانے کے لیے تین بار پوسٹ کیں؟
جو تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ان سے یہ بات واضح ہے کہ ملزمہ کو پاکستانی عدالتی نظام پر مکمل بھروسہ ہے۔
اینٹی نارکوٹکس کے دو کاؤنٹر پار کر کے ائرپورٹ لاؤنج سے 9 کلو ہیروئن لئے حراست میں لی گئی حسینہ ماڈل گرل کا ہر کوئی دیوانہ ہے اور لاہور ائیرپورٹ تفتیش کاروں نے دوران حراست سفید رنگ سے متاثر ہو کر ٹیریزا نامی اسمگلر حسین مجرمہ کو وی آئی پی پروٹوکول دیا ہے اور اس کے ساتھ سلفیاں لی گئی ہیں۔
فیس بک پر پوسٹ کی ہو گی، انجوائنگ ایٹ بیچ ود فیملیہائے ظالموں !
کتنی بیویاں؟ہائے ظالموں !
یہ مریض یقیناً ڈاکٹر شاہد مسعود یا حسن نثار ہو گا