باپ اور بیٹا 1949 Vs 2009
لگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
باپ اور بیٹا 1949 Vs 2009
آپ کے جراثیم تو ہمارے ایک ماہ صیام کے علاوہ قید ہوئے بیلی سے کافی ملتے جلتے ہیں، اس کی نظر بھی ہمیشہ ٹِڈ پر ہی ٹھہرتی تھیلگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
آپکو بھی پیٹ کا کمپلکس ہے؟آپ کے جراثیم تو ہمارے ایک ماہ صیام کے علاوہ قید ہوئے بیلی سے کافی ملتے جلتے ہیں، اس کی نظر بھی ہمیشہ ٹِڈ پر ہی ٹھہرتی تھی
کمپلکس کیا ہوتا ہے ؟آپکو بھی پیٹ کا کمپلکس ہے؟
پیٹ کا احساس کمتری یا برتریکمپلکس کیا ہوتا ہے ؟
"سادہ سا سوال" لڑی میں اپنا معصومانہ سوال پوچھیں بھیاکمپلکس کیا ہوتا ہے ؟
اگر تصویر کے ساتھ دی گئیں تواریخ درست ہیں تو بیٹے کی عمر ساٹھ سال جمع بچپن والی تصویر کی عمر بنتی ہے جو کہ اچھی خاصی عمر ہے، سو اتنا سا پیٹ کوئی "بڑا" مسئلہ نہیں۔ ویسے بھی تصویر سے صاف ظاہر ہے کہ باپ بیٹے نے دوسری تصویر صرف اس بچپن کی تصویر کی یاد میں بنوائی ہے نا کہ فٹبال دکھانے کے لیے، اور کیا ہی اچھی یاد ہے یہ۔ ویسے اگر آپ "ٹڈ" کی بجائے صحیح غور کرتے تو آپ کو علم ہوتا کہ دوسری تصویر میں ایک کتے کا اضافہ بھی ہو گیا ہے!لگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
یہ جوتا کس کام کے لیے ہے؟ہنرمندی کا شاہکار !
یہ عدنان بھائی کا من پسند ہے!!!یہ جوتا کس کام کے لیے ہے؟
جب ایک پروفیشنل کھلاڑی کے توند ہو سکتی ہے تو شوقیہ کھیلنے والے کے کیوں نہیںلگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
پتہ نہیں، لیکن اگر اکبر اعظم کے زمانے میں ہوتا تو مولا بخش کا مقام پاتایہ جوتا کس کام کے لیے ہے؟
پورا جملہ لکھیں...چاند پر جانے کی ناکام کوشش !
حیرت ہے یہ گاڑی یہاں کیسے پہنچی ہوگی بھلاچاند پر جانے کی ناکام کوشش !
چاند گاڑی؟حیرت ہے یہ گاڑی یہاں کیسے پہنچی ہوگی بھلا
میں سیریس پوچھ رہا ہوںچاند گاڑی؟
یہ بس کے اوپر کھڑی کی گئی تھی، جب بس یہاں سے گزری تو تاروں میں پھنس گئی۔میں سیریس پوچھ رہا ہوں
ہمممیہ بس کے اوپر کھڑی کی گئی تھی، جب بس یہاں سے گزری تو تاروں میں پھنس گئی۔