فہد اشرف
محفلین
نہیں صاحب فلیش رسیا آج بھی نہیں تھے مزید استفسار پر چند چاچوں نے بتلایا کہ وہ کچھ دنوں سے نہیں آ رہے پھر کبھی سہی-
یہ رہی رنگ کی بازی
بعد ازاں ہم نے چاچا جی کہا اک موقع ہمیں بھی دیجئیے-
ہمیں یہ پتے ملے اور رنگ حکم تھا جو کہ دوسری جانب سے رکھا گیا تھا- اکابرینِ رنگ محمد وارث و یاز صاحب کیا سمجھتے ہیں ہم کیسا کھیلا ہوں گے-
یہ رہی لڈو نما گیم جسکو "پاشا" کہا جاتا ہے-
اسکو سمجھنے کے لئے کل اک چچا جی سے بعد از عصر کی اپائٹمنٹ لی ہے جن سے تھوڑی بہت سیاست پر گفتگو بھی رہی-
ان حضرات سے آپ کی ملاقات کہاں ہوتی ہے؟یہاں سیپ چل رہی تھی- ایدھر کے بابا جی تیکھے مزاج کے تھے-