عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بابا رحمتا جی روتے اخباری اشتہاروں میں لگی تصویروں کو، تے سائیں چھڈدے ٹرانسفارمر وی نہیں۔بھئی تنصیب ہو گی، تو افتتاح تو ہو گا ہی۔
بابا رحمتا جی روتے اخباری اشتہاروں میں لگی تصویروں کو، تے سائیں چھڈدے ٹرانسفارمر وی نہیں۔بھئی تنصیب ہو گی، تو افتتاح تو ہو گا ہی۔
نیوی میں تھے آرمی میں نہیںکر تو سکتے تھے۔ بقول شاعر
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
گائے ہر حال میں مقدس ہوتی ہے، بری ہو، بحری ہو یا ہوائی۔نیوی میں تھے آرمی میں نہیں
بہت شاندار تصاویر ہیں۔ اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو یہ جزیرہ استولا یا اسٹولا کے نام سے مشہور ہے۔
بری والی بہرحال سب سے زیادہ مقدس ہے۔ فضائیہ اور بحری کیلئے ہوا اور پانی کا ہونا ضروری ہے جبکہ زمین تو ہر جگہ ہےگائے ہر حال میں مقدس ہوتی ہے، بری ہو، بحری ہو یا ہوائی۔
نیز یہ کہ زمین کے پلاٹ بن سکتے ہیں، ہوا اور پانی کے نہیں۔بری والی بہرحال سب سے زیادہ مقدس ہے۔ فضائیہ اور بحری کیلئے ہوا اور پانی کا ہونا ضروری ہے جبکہ زمین تو ہر جگہ ہے
عبدالقیوم چوہدری کیا اسی لئے وقار مقدس گائے ہے ؟نیز یہ کہ زمین کے پلاٹ بن سکتے ہیں، ہوا اور پانی کے نہیں۔
پانی اور ہوا پر ٹیکس بھی نہیں لگتا (فی الحال)نیز یہ کہ زمین کے پلاٹ بن سکتے ہیں، ہوا اور پانی کے نہیں۔
(مقدس) زمین پر بھی نہیں لگتا بھائی۔پانی اور ہوا پر ٹیکس بھی نہیں لگتا (فی الحال)
انتہائی معلوماتی۔(مقدس) زمین پر بھی نہیں لگتا بھائی۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
انتہائی افسوسناک!!تفصیلی خبر (انگریزی) اور ویڈیو، ڈان نیوز کے اس ربط پر۔ پنجاب (سیالکوٹ) پولیس کی نئی وردی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
صرف معطلی؟تفصیلی خبر (انگریزی) اور ویڈیو، ڈان نیوز کے اس ربط پر۔ پنجاب (سیالکوٹ) پولیس کی نئی وردی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
جی ابھی تک تو یہی خبر ہے۔ ویسے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے بھی "نوٹس" لے لیا ہے!صرف معطلی؟
یہ اس واقعے کی تازہ ترین اطلاع، سیالکوٹ کے ایک رپورٹر کی 'وال' سے!صرف معطلی؟
سیالکوٹ:سب انسپکٹر طاہر کو پولیس گردی مہنگی پر گئی۔
تھانہ صدر کے ایس ایچ او کی مدعیت میں سب انسپکٹر طاہر پر مقدمہ درج کر کے اپنے ہی تھانہ کی حوالات میں بند کر دیا۔
ایس ایچ او کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔
سب انسپکٹر کو وردی میں ناجائز اختیارات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ڈی پی او اسد سر فراز
سب انسپکٹر پر 155Cپولیس آرڈر 2002کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ڈی پی او
گزشتہ روز معصوم بچی کو سب انسپکٹر طاہر نے موٹر سائیکل سے زمین پر پٹخا تھا۔
سب انسپکٹر کو زمین پر پٹخنے کی ویڈیو دنیا نیوز نے نشر کی تھی۔