محمد تابش صدیقی
منتظم
اور شہید زندہ ہوتے ہیں۔کم از کم سندھ ہائی کورٹ نے آفیشلی ذوالفقار علی بھٹو کو 'شہید' تسلیم کر لیا!
اور شہید زندہ ہوتے ہیں۔کم از کم سندھ ہائی کورٹ نے آفیشلی ذوالفقار علی بھٹو کو 'شہید' تسلیم کر لیا!
دروازہ لے لیا ہے۔ چار دیواری اللہ دے گا۔
ویسے یہ سائیکل بھی جرمن نہیں لگ رہی
کیلکوف کا کوئی سادہ سا ماڈل لگ رہا ہے !زیک سائیکل کہاں کی ہے
فوٹوشاپ بھی امریکی نہیں لگ رہاویسے یہ سائیکل بھی جرمن نہیں لگ رہی
اپنے ہی کارنامے پر چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں۔ عجیب قوم ہے ویسےکم از کم سندھ ہائی کورٹ نے آفیشلی ذوالفقار علی بھٹو کو 'شہید' تسلیم کر لیا!
بھٹو تو شہید ہوگئے البتہ انکی پارٹی شہید نہ ہو سکی۔اور شہید زندہ ہوتے ہیں۔
گیٹ لگا دیا ہے۔ دیواریں بعد میں ڈلوا لیں گے
بچہ بڑے ہو کر سیاست دان بنے گا (انشاءاللہ)
یہ بھی بتا دیں کون سی پارٹی جوائن کرے گابچہ بڑے ہو کر سیاست دان بنے گا (انشاءاللہ)
لنک پلیز
مجھے بھی تلاش ہے، فیس بُک پر تصاویر ہی ملی ہیں۔ 'بندہ' ویسے اصلی ہے!لنک پلیز
جی یہ سابق امام عادل الکلبانی ہیں۔مجھے بھی تلاش ہے، فیس بُک پر تصاویر ہی ملی ہیں۔ 'بندہ' ویسے اصلی ہے!
اور میرے پسندیدہ قاریوں میں سے ایک ہیں۔جی یہ سابق امام عادل الکلبانی ہیں۔
جی یہ سابق امام عادل الکلبانی ہیں۔
نہیں، ریٹائرڈ ہوئےکیا ان حرکتوں سے سابقہ پڑنے کی وجہ سے سابقہ ہوئے ہیں؟؟؟