زیک
مسافر
آپ کو علم ہی نہیں کہ وہ کیا کیا کرتے تھےکیا صحابہ کرام، امام ابو حنیفہ ، اولیاء کرام، ائمہ مساجد وغیرہ تاش کھیلتے اچھے لگتے۔۔۔
آپ کو علم ہی نہیں کہ وہ کیا کیا کرتے تھےکیا صحابہ کرام، امام ابو حنیفہ ، اولیاء کرام، ائمہ مساجد وغیرہ تاش کھیلتے اچھے لگتے۔۔۔
سعودی شاہ کے غلام ہیں آپ ان کو کیا بنا رہے ہیں؟سر! دنیا میں کرنے کو بہت سے کام ہیں۔ امام کعبہ جیسی شخصیت سے یہی توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ وقت کا صحیح استعمال کرتے ہوںگے۔ اگر وہ اپنی ذمہ داری کے کام کرنے لگ جائیں تو ان کے پاس ہرگز ان لایعنی کاموں کے لئے وقت نہیں ہوگا۔ بہرکیف میں سمجھتا ہوں کہ ان کی مرضی سے زیادہ اس میں شاید تعمیل حکم کا جذبہ ہو
آپ بتائے نا سر، وہ کیا کرتے تھے ؟آپ کو علم ہی نہیں کہ وہ کیا کیا کرتے تھے
یہ لڑی اور زمرہ اس کے لئے مناسب نہیں ہے۔آپ بتائے نا سر، وہ کیا کرتے تھے ؟
کیا ان حرکتوں سے سابقہ پڑنے کی وجہ سے سابقہ ہوئے ہیں؟؟؟
معلوم ہوا ہے کہ معزول ہی ہوئے تھے، اور وجہ بھی متنازعہ فتاویٰ ہی بنی تھی۔نہیں، ریٹائرڈ ہوئے
آپ کو ابھی بھی شک ہے اس پہ؟یعنی حکومت نے ’’کروایا‘‘ ہے!!!
بہتر یہ رہتا " Use after 3 years"ترقی کا جدید معیار !
کیسے متنازعہ فتوے؟معلوم ہوا ہے کہ معزول ہی ہوئے تھے، اور وجہ بھی متنازعہ فتاویٰ ہی بنی تھی۔
ٹائم ٹریول کا ثبوت!ترقی کا جدید معیار !
اس سے یہ بتانا بھی مقصود ہو گا کہ جولائی 2018 سے قبل استعمال نہ کریں۔ترقی کا جدید معیار !
چلتی کا نام گاڑی
گاڑی ہے یا مقناطیس، جو ہر طرف ذی روح چپکے پڑے ہیں۔
قابل تحسین جذبۂ خدمتاس لڑی میں دلچسپ اور معلوماتی تصاویر شیئر کی جا سکتی ہیں۔ تصاویر کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں جیسے تاریخی، مثبت، مزاحیہ، حیران کن، حالاتِ حاضرہ وغیرہ وغیرہ
پہلی تصویر یہ رہی
موٹروے پولیس کے اہلکار ایک بزرگ شہری کی مدد کرتے ہوئے۔ ایک اہلکار پنکچر شدہ ٹائر تبدیل کر رہا ہے، جبکہ دوسرا اہلکار بزرگ شہری کو شربت پلا رہا ہے۔
چہ خوب ۔ بھائی تو بالکل کمانڈو بنے ہوئے ہیں !