عینک والے بھائی صاحب تو قرآن نہیں پڑھ رہےمیں نے بہت سے لوگوں کو مسجد میں موبائل پر قرآن پڑھتے دیکھا ہے۔
شاید واٹس ایپ پہ موصول شدہ اسلامی/اصلاحی لٹریچر کا مطالعہ کر رہے ہوں۔عینک والے بھائی صاحب تو قرآن نہیں پڑھ رہے
یہ نہیں کہا کہ سارے قرآن پڑھتے ہیں، مگر اکثر میری نظر سے تو ایسا ہی گزرا۔عینک والے بھائی صاحب تو قرآن نہیں پڑھ رہے
ہاہاہا۔ بعینہٖ
نیم برہنہ اطفال سازوآہنگ کا نظارۂ پرلطف اپنی جلو میں مابدولت کے لیے دلچسپی کا عنصر سموئے ہوئے ہے ۔
زیادہ خوش فہمی بھی درست نہیںکیا ضروری ہے کہ بدگمانی ہی کی جائے
حضورِ والا کے اندازِ سخن میں ہمیں ہمدمِ دیرینہ و رفیقِ پارینہ محترمی و مکرمی محمد امین صدیق کا عکس دکھائی دیتا ہے۔نیم برہنہ اطفال سازوآہنگ کا نظارۂ پرلطف اپنی جلو میں مابدولت کے لیے دلچسپی کا عنصر سموئے ہوئے ہے ۔
جڑواں پنکھے !
خوش گمانی کا کوئی نقصان نہیں، اور خاص طور پر، اس معاملے میں خوش گمانی کا بالکل کوئی نقصان نہیں۔ البتہ بدگمانی ضرور گناہ ہے۔زیادہ خوش فہمی بھی درست نہیں
جی ہاں یاز بھائی بندے نے بھی آج دوسروں کی دیکھا دیکھی آج ان مابدولت صاحب کی طرح کا ایک فقرہ چست کیا اور آپ کی بات سے یہ ظاہر ہوگیا کہ میں اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوا ہوں۔حضورِ والا کے اندازِ سخن میں ہمیں ہمدمِ دیرینہ و رفیقِ پارینہ محترمی و مکرمی محمد امین صدیق کا عکس دکھائی دیتا ہے۔
اس تصویر میں جو لوگ حالتِ نماز میں ہیں وہ موبائل استعمال نہیں کر رہے اور جو موبائل استعمال کر رہے ہیں وہ حالتِ نماز میں نہیں ہیں سو ان کا یہ فعل قابلِ گرفت یا ناقضِ نماز نہیں ہے، چاہے وہ موبائل پر قرآن پڑھ رہے ہیں یا کوئی اور کام کر رہے ہیں(عبادت گاہ میں موبائل کی گھنٹی آن رکھنا تو خیر انتہائی بری بات ہے)، باقی آپ کو یہ فعل "قابلِ ٹھٹھا " لگا تو یہ آپ کی سگنیچر لائن ہے!
ہم تو اکثر اردو محفل پر "مسجد" سے ہی لاگن ہوتے ہیں۔اس تصویر میں جو لوگ حالتِ نماز میں ہیں وہ موبائل استعمال نہیں کر رہے اور جو موبائل استعمال کر رہے ہیں وہ حالتِ نماز میں نہیں ہیں سو ان کا یہ فعل قابلِ گرفت یا ناقضِ نماز نہیں ہے، چاہے وہ موبائل پر قرآن پڑھ رہے ہیں یا کوئی اور کام کر رہے ہیں(عبادت گاہ میں موبائل کی گھنٹی آن رکھنا تو خیر انتہائی بری بات ہے)، باقی آپ کو یہ فعل "قابلِ ٹھٹھا " لگا تو یہ آپ کی سگنیچر لائن ہے!
نیم برہنہ اطفال سازوآہنگ کا نظارۂ پرلطف اپنی جلو میں مابدولت کے لیے دلچسپی کا عنصر سموئے ہوئے ہے ۔
حضورِ والا کے اندازِ سخن میں ہمیں ہمدمِ دیرینہ و رفیقِ پارینہ محترمی و مکرمی محمد امین صدیق کا عکس دکھائی دیتا ہے۔
بالا مراسلہ جات کو ملاحظہ کرکے مابدولت مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہوئے غائت درجہ عجزوانکسار سے فقط اتنا کہنے پر اکتفا کرتے ہیں کہجی ہاں یاز بھائی بندے نے بھی آج دوسروں کی دیکھا دیکھی آج ان مابدولت صاحب کی طرح کا ایک فقرہ چست کیا اور آپ کی بات سے یہ ظاہر ہوگیا کہ میں اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوا ہوں۔
کیا کہنے جی۔تصویر کے اوپر والے دائیں کونے میں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ چیک ریپبلک کا جھنڈا بننا تھا، "افلاطونوں" نے "چیک میٹ (شطرنج)" کا جھنڈا بنا دیا!