آج کی تصویر

جاسمن

لائبریرین
گر کوئی شے مذکورہ کی خریداری کرتا پایا جاوے تو اس بابت اطلاع فوری طور پر پر نیب کو دی جاوے!
میں اس بار دو مرتبہ میووں کی خریداری کرنے گئی ہوں، باقی میوے لے آئی ہوں، اللہ کی قسم چلغوزوں کی محض قیمت پوچھی اور ایک چکھا بھی تھا بس۔
اتنے قصور کی سزا تو نہیں بنتی ناں؟
 
میں اس بار دو مرتبہ میووں کی خریداری کرنے گئی ہوں، باقی میوے لے آئی ہوں، اللہ کی قسم چلغوزوں کی محض قیمت پوچھی اور ایک چکھا بھی تھا بس۔
اتنے قصور کی سزا تو نہیں بنتی ناں؟
دو ریفرینس تو دائر ہوں گے ہی۔
 
Top