آج کی تصویر

فرقان احمد

محفلین
لیگی اور جیالے یہ تصاویر نہ دیکھیں :)
59557584_3439731216069274_8814875880561049600_n.jpg

59824242_3439731192735943_8617125467310260224_n.jpg

59345350_3439731312735931_7268207120175071232_n.jpg
عطاء اللہ صاحب وہیل چیئر پر کیوں ہیں؟ اللہ خیر کرے ۔۔۔! خان صاحب نے اچھا کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی۔ دیکھ کر واقعی اچھا لگا ۔۔۔! عطاء اللہ صاحب کو جب دیکھیں تو ابن انشاء کا لکھا ہوا اور اُن کا گایا ہوا یہ گیت کانوں میں گونجنے لگا جاتا ہے ۔۔۔ سب مایا ہے ۔۔۔! واقعی، سب مایا ہی تو ہے ۔۔۔!
 
Top