آج کی تصویر

سید عاطف علی

لائبریرین
88276939_3150889741611033_881785772603080704_o.jpg


علم کیمیا کا استاذ ۔ تعدّدِ ازواج کی تشریح ۔ ترجمہ ۔

عورت ایک ہائیڈروجن ایٹم کی طرح ہوتی ہے جبکہ مرد کاربن ایٹم کی طرح ہوتا ہے ۔
ہائیڈروجن کا ایک ایٹم کاربن کے ایک ایٹم سے بونڈنگ کرسکتا ہے ۔
جبکہ کاربن کا ایک ایٹم ہائیڈروجن کے دو، تین اور چار تک ایٹموں سے بانڈنگ کر سکتا ہے ۔
اور جب کاربن کا ایک ایٹم چار ہائیڈروجن ایٹموں سے بانڈنگ کر لیتا ہو تو وہ میتھین گیس بن جاتی ہے
جو ہائیلی انفلیمیبل ہوتی ہے۔
عرفان سعید محمد وارث ، آپ حضرات کے لیے خصوصی سبق جب کہ دیگر محفلین کے لیے عمومی ۔
 
Top