قیصرانی
لائبریرین
بہت بہت شکریہ پروفیسر بھائی اور ششششظفری نے کہا:بہت بہت ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔۔ کیا خبر تھی کہ میری اس دھاگے پر پوسٹ کے فوراً بعد تمہاری واپسی ہوجائے گی ۔۔۔ اگر مجھے یہ معلوم ہوتا تو میں اوائل میں ہی وہ پوسٹ کر دیتا ۔۔۔

ظفری نے کہا:گنگا بہت میلی ہے محب ۔۔۔۔ کیا کریں اب ۔۔۔ ؟
محمد شمیل قریشی نے کہا:محب بھائی : یہ گیت مجھے پسند ہے تو میں یہ گیت یہاں مکمل لکھ کر قیصرانی بھائی کے نام کرتا ہوں ۔
آئیے آپ کا انتظار تھا
آئیے آپ کا انتظار تھا
دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو
آئیے آپ کا انتظار تھا
آئیے آپ کا انتظار تھا
تم جو نہ آتے ۔۔۔ ہم تو مر جاتے
کب تک اکیلے زندہ رہتے
تم سے کہیں کیا ۔۔۔ بیتی جو دل پے
درد جدائی سہتے سہتے
آج ہمارے پیاسے دل پے۔۔۔۔۔ بن کے گھٹا تم چھائے تو
دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو
آئیے آپ کا انتظار تھا
آئیے آپ کا انتظار تھا
بیتاب دل تھا ۔۔۔۔ بے چین آنکھیں
خود سے خفا ہم رہنے لگے تھے
حالت ہماری ۔۔۔۔ وہ ہو گئی تھی
پاگل ہمیں لوگ کہنے لگے تھے
اب اک پل بھی بچھڑیں نہ ہم تم ۔۔۔وقت اگر رک جائے تو
دیر لگی آنے میں تم کو ۔۔۔ شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ۔۔۔ ویسے ہم گھبرائے تو
آئیے آپ کا انتظار تھا
آئیے آپ کا انتظار تھا
شکریہ باجو، البتہ اگلے مشاعرے میں یاد رکھیئے گابوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ، آپ کو ہم اپنے مشاعرے سے بےدخل کرتے ہیں ۔
مجھے آپ پر غصہ تازہ ہے ابھی ۔
شکریہ ڈیول فش۔ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گاڈیول فش نے کہا:مجھے خوشی ہے قیصرانی کے آپ لوٹ آئے
جب میں محفل میں آیا تھا جب آپ جاچکے تھے
اور آپ کے جانے پر زور و شور سے بحث ہورہی تھی
اب امید ہے کے آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا
میں تو یہیں ہوں۔ باقی جلدی جلدی پوسٹس کا کس نے کہا؟ڈیول فش نے کہا:لیکن قیصرانی آپ ہیں کہا
میں نے تو سنا ہے کے آپ
بہت جلدی جلدی پوسٹیں کرتے ہیں
لیکن ابھی کافی دیر سے آپ موجود ہیں
لیکن پوسٹیں نہیں ہورہیں
اس کی کیا وجہ ہے
ڈیول فش نے کہا:لیکن قیصرانی آپ ہیں کہا
میں نے تو سنا ہے کے آپ
بہت جلدی جلدی پوسٹیں کرتے ہیں
لیکن ابھی کافی دیر سے آپ موجود ہیں
لیکن پوسٹیں نہیں ہورہیں
اس کی کیا وجہ ہے
شکریہ سیمل صاحبہسیمل نے کہا:فکر نہیں کریں۔۔۔ یہ ٹیلنٹ آپ کے سامنے آیا ہی چاہتا ہے۔۔۔ ابھی موڈ بننے دیں۔۔۔
اوہ میں پکڑی گئی۔۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ نہ پوچھیں۔۔۔ دسمبر کی 22 تک تو وہ کچھ ہوا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔شمشاد نے کہا:سیمل آپ نے 6 ماہ پہلے محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا اور ابھی تک آپ کے صرف اور صرف 121 خطوط آئے ہیں، اتنی سست رفتاری کیوں؟