آج کی دعا

سیما علی

لائبریرین
یا اللہ!
یا کریم !
پاکستان کو ہر طرح کے فتنے اور شر سے بچا۔ اس میں فساد اور برائی پھیلانے والوں کو ناکام اور رسوا کر۔کشمیریوں کی مدد فرما۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ اللہ کریم ہمیں ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رکھ۔ رزق میں خیروبرکت عطا فرما۔ وہ تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک ﷺ نے مانگی تھیں اور ہر وہ شئے جس کے شر سے آپ ﷺ نے پناہ مانگی تھی اس سے محفوظ فرما۔
آمین!
آمین الہی آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اےﷲ اے رب مہربان ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما. اے رحیم و کریم دونون جہانون کی خیرات اور برکات سے مالامال فرما اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ۔اے غفور الرحیم ہمین آسانیان عطا فرما اور آسانیان تقسیم کرنے کا شرف عطا فرما
آمین ثم آمین
 

سیما علی

لائبریرین
رات کے اندهیرے سے صبح کی روشنی نکالنے والے رب ہم لاچار و مجبور اور بے بس ہیں، ہماری تمام کوتاہیوں کو معاف فرما۔ ہم پر اپنا رحم و کرم فرما ہماری کوتاہیوں اورلغزشوں کو درگزر فرما۔ ہم پر اپنا انعام اور فضل فرما۔
پاکستان پہ، فلسطین و کشمیر پہ رحم فرما۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی دے۔ ان کی مدد فرما۔ ان پہ رحم کر۔ ہمارے بچوں کو صدقہ جاریہ بنا۔ ہمارے بزرگوں کی مغفرت فرما۔ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔ ہمارے رزق میں فراوانی فرما ۔ ہمارے سینوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرما ۔ ہمیں اور ہمارے والدین اور دوستوں, رشتہ داروں کو نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت کبرا نصیب فرما۔
آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
اے همارے مہربان رب هماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما اور همیں ہر قسم کے شر اور فتنہ و فساد سے بچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۰ہم سب کے ایمان عزت, جان و مال اور اعمال کی حفاظت فرما۔
امین یا رب العلمین
 

صابرہ امین

لائبریرین
اے همارے مہربان رب هماری آنکھوں میں حیاء دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما اور همیں ہر قسم کے شر اور فتنہ و فساد سے بچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۰ہم سب کے ایمان عزت, جان و مال اور اعمال کی حفاظت فرما۔
امین یا رب العلمین
آمین یا رب العالمین ۔ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اے پاک پروردگار هماری نادانیوں، گناهوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما.
هماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما ، ہمارے مسلے و مسائل کو محض اپنی قدرت و فضل و رحمت سے حل فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما،ہماری اولاد کو نیک و صالح بنا انکو اپنی حفظ و امان میں رکھ
صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما،
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر
اور همیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطافرماے۔
*آمین یا رب العالمین*
 

سیما علی

لائبریرین
اے ہمارے پروردگار
تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ہے۔اے ہمارے رب ہمیں جہنم سے اپنی پناہ میں رکھ۔ ہمارے گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے ،ہمیں اور ہمارے والدین کو معاف فرما ،ہمیں عذاب قبر سے بچا لے ،‎
ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما،
صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما،
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر
اور همیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطافرماے۔
*آمین یا رب العالمین*
 

سیما علی

لائبریرین
اے ہمارے مالک ،اے ہمارے پروردگار
انسان مصیبتوں کامقابلہ صبر سےاور نعمتوں کامقابلہ شکر سےکرتا ھے-اےمہربان رب تو دلوں کے بھیدخوب جانتا ھےہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا -اےمالک دین ایمان کی سلامتی کے ساتھ پیاروں کی خوشیاں نصیب فرما۔
اے ہمارے رب ہمیں جہنم سے اپنی پناہ میں رکھ۔ اللہ پاک ہمیں معاف فرما، ہمیں بخش دے اور ہمارے اوپر رحم فرما، ہمیں دنیا میں بھی بھلائ دے اور آخرت میں بھی بھلائ دے اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچالے۔۔۔۔۔۔

آمین یا رب العلمین
 

سیما علی

لائبریرین
یا پاک پروردگار یاکریم یارحیم یارحمنٰ
ہم
دن کا آغاز اس "دعا" سے جو هر مشکل دورکردیتی هے-
لااله الاانت سبحانك اني كنت من الظالمين
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
اللہ اکبر اللہ اکبر
یاالله! ھماری مشکلیں آسان فرما ھماری مدد فرما ھم پر رحم فرما-
ہمیں بخش دے
آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
الله رب ذوالجلال سے دلی دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کی اور ھماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ہو، خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو وتازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ہو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو.
الله رب العزت آپ سب کےلیئے اپنے در سے آسانیاں عطا فرمادے‎.ہمیں ایمان، صحت اور تندرستی والی زندگی عطافرمائے
صحت اور لمبی عمردے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے-الله پاک ہمیشه نگہبان ومددگار رہے۔

آمین یا رب العمین
 

سیما علی

لائبریرین
یا ہمارے رب
‏دن کا آغاز اس "دعا" سے جو هر مشکل دورکردیتی هے-
لااله الاانت سبحانك اني كنت من الظالمين
سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
اللہ اکبر اللہ اکبر
یاالله! ھماری مشکلیں آسان فرما ھماری مدد فرما ھم پر رحم فرما-
آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے رحمنٰ، اے رحیم یارب العزت ھمیں ہمیشہ اپنا ذکر اور شکر ادا کرنے والوں میں شامل رکھنا،ھم تیرے محتاج ھیں اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ہمیں کسی پہ بوجھ نہ بنا ہمیں لاچاری اور معذوری اور بے بسی سے بچائے رکھنا۔ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ہمارے اچھے کاموں کو ہمارے لئے توشہ آخرت بنادے۔ہمیں آسانیاں بانٹنے والابنادے۔ہمیں عذاب قبر سے محفوظ رکھ ۔مالک ہمیں آقائے دوجہاں :pbuh: کی شفاعت نصیب فرما دے۔
مرتے وقت ہمیں کلمہ پڑھنا نصیب فرما دیں ایمان کی سلامتی فرما۔
آمین یا رب العلمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے اللہ تعالی ! اے کریم ! اے پا ک پروردگار عالم ! اے ہمارے رب !
ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے! اے رحمان ہم پر رحم فرما! اے رحیم ہم پر شفقت فرما! پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ امتی بنادے۔ آمین !
ہماری کی تمام مشکلات آسان فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اے ہمارے پیارے پروردگار
ہم سب کو ہدایت عطا فرما ہمارے گناہوں معاف فرما-ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فضل احسان فرما-تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما- ہم سب کو صراط المستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرما- رزق حلال وافر مقدار میں عطا فرما اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابیاں نصیب فرما
آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے پروردگار اے رحمنٰ اے رحیم اے کریم
اے عظیم رب اے گنہگاروں کو بخشنے والےاور عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما.ہمیشہ صبروشکرکرنے والا بنا.آفات و پریشانیوں سے بچا. ھمیشہ خوشں رھیں اللہ ہمیں! اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج ناکرے
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
اے پروردگار،اے مالکِ برحق،اے رحیم ،اے رحمنٰ،
اے اللہ اے ربِّ کائنات ہمیں توحید اور اپنی واحدانیت پر قائم رکھ۔ برائیوں،گناہوں اورحرام اور بےحیائی سے بچا۔ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما. ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما.ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے،
آمین یا رب العا لمین
 
Top