محمد تابش صدیقی
منتظم
عرفان سعیدسر جی اس کی وجہ کیا ہے اتنی طویل عمرکی ؟
عرفان سعیدسر جی اس کی وجہ کیا ہے اتنی طویل عمرکی ؟
آپ شاید اسے مہربان علی کی عالی ظرفی سمجھیں گے لیکن میں نہیں۔ اس عمل کے اور بھی رخ ہیں۔مہربان علی پر دیکھیے اب لوگ کیسے "مہربان" ہوتے ہیں۔
فتویٔ کفر سمجھو آیا کہ آیا۔
ہر شخص کا زاویہ نگاہ مختلف ہے اور رائے بھی مختلف ہو سکتی ہے۔ آپ اپنی رائے رکھنے میں بالکل آزاد ہیں اور مجھے بھی اپنی رائے رکھنے کا اختیار ہے۔آپ شاید اسے مہربان علی کی عالی ظرفی سمجھیں گے لیکن میں نہیں۔ اس عمل کے اور بھی رخ ہیں۔
سر جی اس کی وجہ کیا ہے اتنی طویل عمرکی ؟
بس جی اللہ کی دین ہے، آپ حضرات بھی دعا کیا کریں۔
سر جی اس کی وجہ کیا ہے اتنی طویل عمرکی ؟
مذاق برطرف، جاپان میں اپنے چھ سالہ قیام میں چند باتیں جن کو بہت شدت سے محسوس کیا وہ عرض کر دیتا ہوں۔بس جی اللہ کی دین ہے، آپ حضرات بھی دعا کیا کریں۔
عرفان بے چارہ یہاں کیا کرے؟
ان سب کے ساتھ ساتھ (بجائے نہیں) جینیٹکس بھی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہےمذاق برطرف، جاپان میں اپنے چھ سالہ قیام میں چند باتیں جن کو بہت شدت سے محسوس کیا وہ عرض کر دیتا ہوں۔
1۔ خوراک
جاپانی خوراک کو بلاشبہ دنیا کی سب سے صحت مندانہ خوراک قرار دیا جا سکتا ہے۔ سبزیوں کا بہت زیادہ استعمال، مچھلیوں کی بے شمار اقسام اور ان کا کھانے میں استعمال، آئل اور فرائنگ تقریبا نہ ہونے کے برابر، زیادہ تر سبزیوں اور مچھلی کو بھاپ میں یا پانی میں پکا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کھانے کے مختلف اجزا ایک متوازن خوارک تو دیتے ہی ہیں لیکن مقدار انتہائی مناسب ہوتی ہے۔ بھوک رکھ کر ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ بہت سی صحت مند قدرتی چائے کا استعمال بکثرت ہے۔
2۔ سادہ طرزِ زندگی
عام زندگی میں تکلف بالکل نہیں ہے۔ روز مرہ کے کام کرنے کے لیے کوئی عملہ نہیں رکھا جاتا۔ ایک ارب پتی بھی اپنے دفتر کو خود صاف کرنا اور اپنے کام خود کرنا پسند کرتا ہے۔
3۔ صفائی
بے انتہا صفائی۔ صاف ستھری فضا اور ماحول۔ ہر شخص اپنے گلی محلوں کو صاف رکھنا اپنا اخلاقی فریضہ سمجھتا ہے۔
4۔ صحت کی سہولیات
ہر شہری کو صحت کی بنیادی سہولیات مہیا کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے
5۔ تعلیم اور اعلی اخلاقیات
قوم کا ہر فرد تعلیم یافتہ اور باشعور ہے۔ زمین پر پڑے چند سکوں کو بھی اٹھا لینا جہاں گناہ سمجھا جاتا ہو اور بدترین بددیانتی خیال کیا جاتا ہو تو لوگ کسی احساسِ ندامت میں رہیں گے؟
اپنے مشاہدات میں نے عرض کر دئیے ہیں، ان کا عمر سے تعلق ہے یا نہیں، فیصلہ آپ خود کر لیں۔
آپ خود بھی تو بتاتے نہیں ہیں!میں عموماً منفی ریٹنگ کی وجہ نہیں پوچھا کرتا
اب مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ جینیٹکس ممکنہ نہیں لازمی وجہ بھی ہے۔ان سب کے ساتھ ساتھ (بجائے نہیں) جینیٹکس بھی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے
کیا حالات ، عادات اور خوراک بدلنے سے جین میں کچھ تبدیلی واقع ہو سکتی ہےاب مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ جینیٹکس ممکنہ نہیں لازمی وجہ بھی ہے۔
یعنی سلام پھیرتے ہی دوبارہ تیاریوں میں لگ جاتے ہیں؟؟؟جس کی تیاری میں باغبانی کے ماہرین کو 12ماہ لگتے ہیں۔
آداب محترم ۔یعنی سلام پھیرتے ہی دوبارہ تیاریوں میں لگ جاتے ہیں؟؟؟
اس کو کیا ریٹنگ دوں؟اس دن سے لے کر آج تک مہربان علی مندر کی حفاظت کر رہا ہے
زبردستاس کو کیا ریٹنگ دوں؟
ریٹنگ دینے میں کیا اشکال در پیش ہے؟اس کو کیا ریٹنگ دوں؟