عرفان سعید
محفلین
کوئی اردو تراجم کا عالمی دن منایا جارہا ہے؟السلام علیکم!
"عالمی کلاسیک کے اردو تراجم"
مہربانی فرما کر مجھے اس موضوع پر کچھ مواد فراہم کر دیں۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے دلچسپ خبر کی لڑی میں پوچھا ہے تو چٹکی لی ہے!

نہیں جناب !کوئی اردو تراجم کا عالمی دن منایا جارہا ہے؟
آپ نے دلچسپ خبر کی لڑی میں پوچھا ہے تو چٹکی لی ہے!
شائد اس جملہ کو تعصب کی نظر پڑھ گئیریٹنگ دینے میں کیا اشکال در پیش ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
"عالمی کلاسیک کے اردو تراجم"
مہربانی فرما کر مجھے اس موضوع پر کچھ مواد فراہم کر دیں۔۔۔۔۔۔۔
اب دیکھیں ٹوئیٹر ہمارے عدنان بھیا کا ایموجی کب بناتا ہے!!!ٹوئٹر نے گاندھی کا ایموجی بنا ڈالا
بھارت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے موہن داس کرم چند گاندھی جی کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایموجی (کارٹون ) بناڈالاہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق آج 2 اکتوبرکو ہندوستان کی جنگِ آزادی کے ہيرو گاندھی جی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ٹوئٹر نےسے اپنے ایموجز میں گاندھی کا ایموجی شامل کیا ہے۔
بھارت میں موہن داس کرم چند گاندھی کو احترام سے ’مہاتما گاندھی اور باپو جی‘ کہا جاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 اکتوبر کو جاری کیا گیا گاندھی کا ایموجی ایک ہفتہ رہنے کے بعد ہٹا دیا جائے گا۔ بھارتی ٹوئٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس ایموجی کا استعمال صرف اس وقت کیا جاسکے گا جب ٹیگز میں#NexusOfGood #MKGandhi, #BapuAt150, #MyGandhigiri, #MahatmaAt150 یہ الفاظ ہونگے۔
بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا جب سوشل میڈیا پلٹ فارم پر کسی مخصوص ایونٹ کے لیےخاص ایموجی کو شامل کیا گیا ہو بلکہ اس سے قبل ٹوئٹر نے مختلف تہوار وں پر ایسا کیا ہے، ان میں ’دیوالی، گنیش چترتھی، یوم آزادی، یوگا کا عالمی دن‘ وغیرہ شامل ہیں۔
گاندھی نے بھارت میں مقیم مسلمانوں کو برابر کے حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا جس پر 30 جنوری 1948 کو ایک ہندو قوم پرست ناتھو رام نے انہیں قتل کردیا۔
اور امیر ترین محفلین؟جیف بیزوس دنیا کے امیرترین شخص بن گئے
امیزون کے مالک مزید امیر ہوگئے ، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر آگیا ۔
امریکی شہری اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کے اثاثے ایک سو ساٹھ بلین ڈالر یعنی دو سو کھرب روپے ہوگئے ہیں۔
مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ان کے اثاثوں کی مالیت ستانوے بلین ڈالر یعنی ایک سو پچیس کھرب روپے ہے۔
فوربز کے مطابق مکیش امبانی بھارت کے سب سے امیر شخص ہیں ، ان کے پاس 48 بلین ڈالرز یعنی 60 کھرب روپے تک کے اثاثے موجود ہیں ۔
مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال کے دوران 14 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ابھی تک تو امیر ترین محفلین شمشاد بھائی ہی ہیں۔جن کے اثاثے محفل پرمحفل کے اعداد و شمار کے مطابق 200088 ہیں ۔اور امیر ترین محفلین؟
اس سے کہیں کہ ایک سو ارب روپے، ڈیم فنڈ میں جمع کروائے۔جیف بیزوس دنیا کے امیرترین شخص بن گئے
امیزون کے مالک مزید امیر ہوگئے ، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر آگیا ۔
امریکی شہری اور امیزون کے مالک جیف بیزوس کے اثاثے ایک سو ساٹھ بلین ڈالر یعنی دو سو کھرب روپے ہوگئے ہیں۔
مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا نام دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ان کے اثاثوں کی مالیت ستانوے بلین ڈالر یعنی ایک سو پچیس کھرب روپے ہے۔
فوربز کے مطابق مکیش امبانی بھارت کے سب سے امیر شخص ہیں ، ان کے پاس 48 بلین ڈالرز یعنی 60 کھرب روپے تک کے اثاثے موجود ہیں ۔
مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال کے دوران 14 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
مشتاق احمد یوسفی مرحوم و مغفور نے تو کچھ اور مشورہ دے رکھا ہے!پاکستانی کرنسی سے نحوست دور کرنے کیلئے کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ ، کعبہ کے عکس شائع کی صلاح
06/Oct/2018, 13:08siasat.com
کراچی : اب پاکستان میں بھی محمد علی جناح کے خلاف آواز بلند ہونے لگی ہے اور کرنسی پر سے ان کی تصویر کو ہٹا نے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔اس ضمن میں کراچی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی منع ہے ۔ جب کہ تصویر کشی و مجسمہ سازی کاعمل بت پرستی کے مترادف ہے اور پاکستانی کرنسی پر کسی فرد وشخصیت کی تصویر کی موجودگی پاکستان کے اسلامی تشخص کی نفی کرتی ہے ۔
اس لئے پاکستانی کرنسی سے بانی پاکستان کی تصویر ہٹا کر کرنسی نوٹوں اور سکوں پر خانہ خدا ’’ کعبۃ اللہ ‘‘ کا عکس شائع کیاجائے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے چیر مین گجراتی سرکار عرفان سولنگی عرف پٹی والا نے پاکستانی کرنسی کی کم ہوتی قدر ملک میں بڑھتی ہوئی رشوت ستانی و معاشی تباہی کا روحانی حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر نوٹوں او رسکوں پر خانہ کعبہ کا عکس لانے سے پاکستانی کرنسی نحوست سے محفوظ اور اللہ کی رحمتوں او ربرکتوں کا حقدار ہوجائے گی ۔
جب کہ خانہ کعبہ کے عکس کی کرنسی نوٹوں وسکوں پر موجودگی کرنسی کو پاکستانیوں او رمسلمانوں میں معتبر ٹھہرائے گی ۔ جس سے پاکستان میں رشوت ستانی ، بد عنوای ، کرنسی کے باجائز استعمال ، کرنسی کے بے جا استعمال ، اسراف ، فضول خرچی ، نمود و نمائش اور کرنسی سے وابستہ و منسلک دیگر لغویات کی شرح میں از خود کمی آئے گی ۔ اور یہ پاکستان سے معاشی بد حالی کے خاتمہ کا سبب ہوگی ۔ا س لئے فوری طو ر پر پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر بانی پاکستان کی بے توقیری کا خاتمہ کیا جائے او رکرنسی پر کعبہ کے عکس شائع کر کے کرنسی کو بابرکت بنانے پر توجہ دی جائے
ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ جب نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر لگائی گئی تھی، تب بھی اعتراضات کیے گئے تھے۔پاکستانی کرنسی سے نحوست دور کرنے کیلئے کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ ، کعبہ کے عکس شائع کی صلاح
06/Oct/2018, 13:08siasat.com
کراچی : اب پاکستان میں بھی محمد علی جناح کے خلاف آواز بلند ہونے لگی ہے اور کرنسی پر سے ان کی تصویر کو ہٹا نے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔اس ضمن میں کراچی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی منع ہے ۔ جب کہ تصویر کشی و مجسمہ سازی کاعمل بت پرستی کے مترادف ہے اور پاکستانی کرنسی پر کسی فرد وشخصیت کی تصویر کی موجودگی پاکستان کے اسلامی تشخص کی نفی کرتی ہے ۔
اس لئے پاکستانی کرنسی سے بانی پاکستان کی تصویر ہٹا کر کرنسی نوٹوں اور سکوں پر خانہ خدا ’’ کعبۃ اللہ ‘‘ کا عکس شائع کیاجائے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے چیر مین گجراتی سرکار عرفان سولنگی عرف پٹی والا نے پاکستانی کرنسی کی کم ہوتی قدر ملک میں بڑھتی ہوئی رشوت ستانی و معاشی تباہی کا روحانی حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر نوٹوں او رسکوں پر خانہ کعبہ کا عکس لانے سے پاکستانی کرنسی نحوست سے محفوظ اور اللہ کی رحمتوں او ربرکتوں کا حقدار ہوجائے گی ۔
جب کہ خانہ کعبہ کے عکس کی کرنسی نوٹوں وسکوں پر موجودگی کرنسی کو پاکستانیوں او رمسلمانوں میں معتبر ٹھہرائے گی ۔ جس سے پاکستان میں رشوت ستانی ، بد عنوای ، کرنسی کے باجائز استعمال ، کرنسی کے بے جا استعمال ، اسراف ، فضول خرچی ، نمود و نمائش اور کرنسی سے وابستہ و منسلک دیگر لغویات کی شرح میں از خود کمی آئے گی ۔ اور یہ پاکستان سے معاشی بد حالی کے خاتمہ کا سبب ہوگی ۔ا س لئے فوری طو ر پر پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر بانی پاکستان کی بے توقیری کا خاتمہ کیا جائے او رکرنسی پر کعبہ کے عکس شائع کر کے کرنسی کو بابرکت بنانے پر توجہ دی جائے
خیر سر تو نہیں اٹھا رہے۔ عموماً اس طرح کی باتیں مختلف افراد وقتاً فوقتاً توجہ حاصل کرنے کے لیے کرتے رہتے ہیں۔اور اب بھی یہ اعتراضات سر اٹھا رہے ہیں