چلیں گاؤں والوں نے سکھ کا سانس لے لیا لیکن اب اسے مارنا نہیں چاہیے بلکہ محکمہ وائلڈ لائف والوں کے حوالے کرنا چاہیئے۔سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں خطرناک جنگلی بلی پکڑی گئی
ٹنڈو محمد خان کے گاؤں بجر خان ٹالپور سے اس خطرناک جنگلی بلی کو پکڑا گیا ہے، جو رات کے اندھیرے میں مویشیوں اور پالتو پرندوں کا شکار کرتی تھی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی جنگلی بلی چیتے سے مشابہت رکھتی ہے۔بلی کو پکڑنے کے لیے گاؤں کی مختلف جگہوں پر درجنوں جال لگائے گئے تھے۔
گاؤں میں جنگلی بلی کی دہشت کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، جسے پکڑنے کے بعد مکینوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
جی ویب سائٹ تو کھل رہی ہے بغیر پراکسی اور بغیر کسی مسئلے کے۔ابھی آرکائیو ڈاٹ آرگ کو اوپن کرنے کی کوشش کی تو پتہ لگا کہ بین ہے۔ کنفرم تو نہیں لیکن پراکسی پر کھل جانا اور ویسے نہ کھلنا اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کسی کو کچھ علم ہے اس بارے میں؟
پتہ نہیں پھر میری مشین میں کیا مسئلہ ہے۔ کروم پر کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ فائرفاکس پر پراکسی پلگ ان ہے تو اس میں کھل جاتی ہے۔ اوپرا پر بھی پراکسی پلگ ان کے ساتھ کھلتی ہے۔ لیکن چیک کرنے کے لئے پراکسی آف کی تو اس میں بھی کھلنے سے انکاری۔ مائکروسافٹ کے ایج میں بھی چیک کرلی۔ ہر جگہ پراکسی سے کھلتی ہے ورنہ نہیں۔ خدا جانے کیا گھن چکر ہے کہ علامات تو ساری سائٹ بین کی طرف اشارہ کررہی ہیں لیکن آپ کے پاس کھل رہی ہے تو پھر مسئلہ کچھ اور ہی ہے۔جی ویب سائٹ تو کھل رہی ہے بغیر پراکسی اور بغیر کسی مسئلے کے۔
انٹرنیٹ آپریٹر کون سا ہے۔ میرے پاس بھی درست اوپن ہو رہی ہے۔پتہ نہیں پھر میری مشین میں کیا مسئلہ ہے۔ کروم پر کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ فائرفاکس پر پراکسی پلگ ان ہے تو اس میں کھل جاتی ہے۔ اوپرا پر بھی پراکسی پلگ ان کے ساتھ کھلتی ہے۔ لیکن چیک کرنے کے لئے پراکسی آف کی تو اس میں بھی کھلنے سے انکاری۔ مائکروسافٹ کے ایج میں بھی چیک کرلی۔ ہر جگہ پراکسی سے کھلتی ہے ورنہ نہیں۔ خدا جانے کیا گھن چکر ہے کہ علامات تو ساری سائٹ بین کی طرف اشارہ کررہی ہیں لیکن آپ کے پاس کھل رہی ہے تو پھر مسئلہ کچھ اور ہی ہے۔
پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کنکشن ہے۔انٹرنیٹ آپریٹر کون سا ہے۔ میرے پاس بھی درست اوپن ہو رہی ہے۔
میرے ساتھ بھی کئی دن ہوئے آرکائیو میں مسئلہ آرہا ہے۔ یہاں بھی اس پر کہیں بات ہوئی تھی۔ کسی ویب سائٹ پر پڑھا بھی ہے کہ پاکستان میں آرکائیو کے ساتھ کچھ مسائل ہیں۔مسئلہ مشین کا نہیں بلکہ آپریٹر کا ہی لگتا ہے۔ ابھی موبائل پر چیک کی تو اس پر بھی کھلنے سے انکاری کیونکہ موبائل بھی اسی وائی فائی سے کنکٹ ہے۔ پھر وائی فائی بند کرکے ڈیٹا پر اوپن کی تو کھل گئی۔
لیکن تابش بھائی اور وارث بھائی کے پاس کھلتی ہے۔ آپ بھی پی ٹی سی ایل استعمال کررہے ہیں؟میرے ساتھ بھی کئی دن ہوئے آرکائیو میں مسئلہ آرہا ہے۔ یہاں بھی اس پر کہیں بات ہوئی تھی۔ کسی ویب سائٹ پر پڑھا بھی ہے کہ پاکستان میں آرکائیو کے ساتھ کچھ مسائل ہیں۔
میں مستقل طور پر موبائل انٹرنیٹ ہی استعمال کرتا ہوں۔ میرے سامنے یہ مسئلہ ہمیشہ نہیں البتہ وقتا فوقتاً پیش آتا رہا ہے۔ اس وقت آرکائیو ٹھیک کھل رہی ہے۔لیکن تابش بھائی اور وارث بھائی کے پاس کھلتی ہے۔ آپ بھی پی ٹی سی ایل استعمال کررہے ہیں؟
چھوٹی سی بلی سے ڈر گئے۔ ہمارے شہر میں تو ہرن، کویوٹی، ریچھ اور بوب کیٹ نظر آتے رہتے ہیںسندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں خطرناک جنگلی بلی پکڑی گئی
ٹنڈو محمد خان کے گاؤں بجر خان ٹالپور سے اس خطرناک جنگلی بلی کو پکڑا گیا ہے، جو رات کے اندھیرے میں مویشیوں اور پالتو پرندوں کا شکار کرتی تھی۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی جنگلی بلی چیتے سے مشابہت رکھتی ہے۔بلی کو پکڑنے کے لیے گاؤں کی مختلف جگہوں پر درجنوں جال لگائے گئے تھے۔
گاؤں میں جنگلی بلی کی دہشت کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا، جسے پکڑنے کے بعد مکینوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
میرے پاس نیاٹیل ہے۔ کسی حد تک یہی لگ رہا ہے کہ پی ٹی سی ایل کا ایشو ہے۔لیکن تابش بھائی اور وارث بھائی کے پاس کھلتی ہے۔ آپ بھی پی ٹی سی ایل استعمال کررہے ہیں؟
خطرناک؟ یہ بہت معصوم سی پالتو بلی لگ رہی ہے۔سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں خطرناک جنگلی بلی پکڑی گئی
ڈی این ایس کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر میں گوگل کا پبلک ڈی این ایس سیٹ کر لیں۔مسئلہ مشین کا نہیں بلکہ آپریٹر کا ہی لگتا ہے۔ ابھی موبائل پر چیک کی تو اس پر بھی کھلنے سے انکاری کیونکہ موبائل بھی اسی وائی فائی سے کنکٹ ہے۔ پھر وائی فائی بند کرکے ڈیٹا پر اوپن کی تو کھل گئی۔