آج کی نصیحت

نیرنگ خیال

لائبریرین
صبح صبح ناشتہ لینے جانے سے آسان کام رات کا پڑا نان گرم کر کے کھانا ہے۔ :) اسے بھی آزمودہ ٹوٹکوں کے دھاگے میں ڈالا جا سکتا ہے۔ :)
 
قیصرانی

یہ کام تو میں تین تین دن ایک ہی سالن کے ساتھ کرتا ہوں۔ میری طرف سے اسے تین ٹوٹکے سمجھا جائے :)
 
Top