آج کی نصیحت

تعبیر

محفلین
نانی ، دادی کے بیچ میں ایک آنٹی؟؟؟:eek:
دھاگہ تو بزرگوں کا ہے لیکن سارے بچوں کا قبضہ ہے یہاں پر :)

آنے دو تعبیر نانی کو وہی تم سب کو ٹھیک کریں گی
ویسے ہے بڑی زیادتی جب فاطمہ ثریا بجیا ہو سکتی ہیں حسینہ معین آپا اور بانو قدسیہ آپا اور بلقیس ایدھی بھی آپا اور تو اور ٹوٹکوں والی بھی آپا (نام بھول گیا انکا)تو مہ جبین خالہ یا آنٹی کیوں؟؟؟
یہ سب خواتین تو ہم سے بھی کئی سال پہلے کی ہیں
 
مہ جبین

تعبیر وہ زبیدہ آپا ہیں
ہاں واقعی میں نے اس بات پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا۔۔۔۔۔:eek:
دیکھو کیسی دور کی کوڑی لے کر آئی ہیں میڈم تعبیر ۔۔۔ اسے کہتے ہیں ذہانت :applause:
بس ٹھیک ہے آج سے میں سب محفلین کی ، چاہے وہ میرے بچوں کے جتنے ہی کیوں نہ ہوں ، آپا ہوں ۔۔۔ اوکے؟؟؟:)
 
تعبیر وہ زبیدہ آپا ہیں
ہاں واقعی میں نے اس بات پر تو کبھی غور ہی نہیں کیا۔۔۔ ۔۔:eek:
دیکھو کیسی دور کی کوڑی لے کر آئی ہیں میڈم تعبیر ۔۔۔ اسے کہتے ہیں ذہانت :applause:
بس ٹھیک ہے آج سے میں سب محفلین کی ، چاہے وہ میرے بچوں کے جتنے ہی کیوں نہ ہوں ، آپا ہوں ۔۔۔ اوکے؟؟؟:)
لو سنو محفل والو۔۔۔!
میری بات نہیں مہ جبین آپا کے ٹوٹکے۔۔۔:ROFLMAO:
 
ویسے ہے بڑی زیادتی جب فاطمہ ثریا بجیا ہو سکتی ہیں حسینہ معین آپا اور بانو قدسیہ آپا اور بلقیس ایدھی بھی آپا اور تو اور ٹوٹکوں والی بھی آپا (نام بھول گیا انکا)تو مہ جبین خالہ یا آنٹی کیوں؟؟؟
یہ سب خواتین تو ہم سے بھی کئی سال پہلے کی ہیں
انیس، بیس کا فرق کوئی فرق تھوڑی نا کہلاتا ہے نانی جی۔۔۔:D
 
آپا تو صرف غصہ ہی کرتی ہیں جبکہ آنٹی تو پٹائی بھی لگا سکتی ہیں بھتیجوں کی ۔۔۔ ۔۔ایسے :beating:
پر اس مار میں بھی محبت ہوتی ہے غصہ نہیں۔:)
ویسے بھی خواتین سے پٹنے کا بھی اپنا ایک مزہ ہے۔ چاہے بندہ گھر میں پٹے یا کسی کالج کے گیٹ پر۔۔۔:ROFLMAO:
 
مہ جبین

محفلین
پر اس مار میں بھی محبت ہوتی ہے غصہ نہیں۔:)
ویسے بھی خواتین سے پٹنے کا بھی اپنا ایک مزہ ہے۔ چاہے بندہ گھر میں پٹے یا کسی کالج کے گیٹ پر۔۔۔ :ROFLMAO:
لگتا ہے خواتین کے ہاتھ سے پٹنے کا کافی سے زیادہ تجربہ ہے :p
محبت میں مار کھائی؟؟؟؟
ویسے اس طرح کے لوگوں کو عرفِ عام میں " ڈھیٹ " کہتے ہیں ۔۔۔۔! :rolleyes:

صحیح کہا نا میں نے؟؟؟؟ :heehee:
 
لگتا ہے خواتین کے ہاتھ سے پٹنے کا کافی سے زیادہ تجربہ ہے :p
اس معاملے میں بے انتہا بدقسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ کوشش پوری پوری کرتا ہوں۔:(
محبت میں مار کھائی؟؟؟؟
اس معاملے میں بے انتہا خوش قسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ"یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا"۔:cry:
ویسے اس طرح کے لوگوں کو عرفِ عام میں " ڈھیٹ " کہتے ہیں ۔۔۔ ۔! :rolleyes:
صحیح کہا نا میں نے؟؟؟؟ :heehee:
زبیدہ آپا۔۔۔۔ سوری۔۔۔ مہ جبین آپا کبھی غلط کہہ سکتی ہیں کیا؟؟؟:D
 
مہ جبین

محفلین
اس معاملے میں بے انتہا بدقسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ کوشش پوری پوری کرتا ہوں۔:(

اس معاملے میں بے انتہا خوش قسمت رہا ہوں۔ حالاں کہ"یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا"۔:cry:

زبیدہ آپا۔۔۔ ۔ سوری۔۔۔ مہ جبین آپا کبھی غلط کہہ سکتی ہیں کیا؟؟؟:D
دیکھو مجھے زبیدہ آپا کہہ کر قابلِ احترام زبیدہ آپا کی توہین نہ کرو

تمہارے کارنامے تو پھر تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھنے کے قابل ہیں :heehee:
 
میرے نزدیک آپ زیادہ قابل احترام ہیں۔
جہاں تک بات ہے زبیدہ آپا کی تو ان کا میں بےحد احترام کرتا ہوں ایس ایم ایس پر۔۔۔۔:D

اردو محفل کی تاریخ میں؟؟؟:D :laugh:
 
Top