عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کون سا فتنہ بھائی ؟؟؟فتنہ تو فتنہ ہے جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھا اگر ہم ایسے ویسے کام کو دین میں داخل کردیتے ہیں تو وہ اسی طرح کا سلسلہ نکل جاتا ہے۔
اور دین کہاں سے آ گیا اس میں۔ زیادہ سے زیادہ آپ اسے حد سے بڑھی عقیدت کہہ سکتے ۔ اور اگر ہاتھ پاؤں چومنے کی بات کر رہے ہیں تو یہ تو صحابہ اجمعین اور تابعین کی سنت ہے اور احادیث سے ثابت ہے۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔ البتہ یہ آج کل کے پیروں فقیروں کے لیے بھی کام کرتی ہے کہ نہیں یہ الگ بحث ہے۔