بہت عمدہ، بھائی چوہدری صاحب۔خوبصورت اور دل نشین۔ کمال فنکاری
خُبر سے آدھا گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہاف مون بیچ ہے، اکثر اختتام ہفتہ وہاں جانا ہوتا ہے، بیک وقت 15-20 عربی گاڑیوں اور فور ویل موٹر بائکز کے ساتھ یہی سٹنٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ اور ہر بار 2-4 گاڑیاں الٹتی بھی نظر آ جاتی ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تمام انشورنس کمپنیوں کے نمائندے وہاں گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیںعربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
ہا ہا ہا ہا۔پہلے ممی کو تو سدھرنے دو۔ ہاہاہاہاہا
عربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
خُبر سے آدھا گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہاف مون بیچ ہے، اکثر اختتام ہفتہ وہاں جانا ہوتا ہے، بیک وقت 15-20 عربی گاڑیوں اور فور ویل موٹر بائکز کے ساتھ یہی سٹنٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ اور ہر بار 2-4 گاڑیاں الٹتی بھی نظر آ جاتی ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تمام انشورنس کمپنیوں کے نمائندے وہاں گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں
نہیں۔کیا آپ اس ٹور پر گئے ہے؟
میں گیا تھا جنوری 2014 میں۔۔
واہ لاجواب
میرا وائی فائی اوپن رہتا ہے لیکن میں نے غلط فہمی کے سگنل اتنے کمزور رکھے ہیں کہ دیوار پار نہیں جا سکتےاپنے گھر کے وائی فائی کو ہمیشہ پاسورڈ لگا کر رکھیں۔ ورنہ غلط فہمی ہو سکتی ہے۔
ہا ہا ہا ہا۔میرا وائی فائی اوپن رہتا ہے لیکن میں نے غلط فہمی کے سگنل اتنے کمزور رکھے ہیں کہ دیوار پار نہیں جا سکتے