آج کی ویڈیو

شمشاد

لائبریرین
وہ جو کہتے تھے کہ اگر سمندر میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی۔ تو اب دیکھ لیں کہاں جائیں گی۔

 

شمشاد

لائبریرین
35 منٹ میں گوشت تیار - مِیرا کی بتائی ہوئی ریسیپی - ان حضرات کے لیے خاص تحفہ جنہیں خود کھانا بنانا پڑتا ہے۔

 
عربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

خُبر سے آدھا گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہاف مون بیچ ہے، اکثر اختتام ہفتہ وہاں جانا ہوتا ہے، بیک وقت 15-20 عربی گاڑیوں اور فور ویل موٹر بائکز کے ساتھ یہی سٹنٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ اور ہر بار 2-4 گاڑیاں الٹتی بھی نظر آ جاتی ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تمام انشورنس کمپنیوں کے نمائندے وہاں گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں ;)
 

جنید اختر

محفلین
عربی لوگ گاڑی کے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔


شمشاد بھائی دبئی میں ایک ڈیزرٹ سفاری ٹور پر جانے سے پہلے ایسے ہی اونچے نیچے ٹیلوں پر تیز گاڑی چلائی جاتی ہے ۔۔ یہ بھی ایک ٹور کا حصہ ہے۔۔ :)
IMG_20091.jpg
 

جنید اختر

محفلین
خُبر سے آدھا گھنٹہ کی ڈرائیو پر ہاف مون بیچ ہے، اکثر اختتام ہفتہ وہاں جانا ہوتا ہے، بیک وقت 15-20 عربی گاڑیوں اور فور ویل موٹر بائکز کے ساتھ یہی سٹنٹ کرتے نظر آتے ہیں۔ اور ہر بار 2-4 گاڑیاں الٹتی بھی نظر آ جاتی ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تمام انشورنس کمپنیوں کے نمائندے وہاں گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں ;)

کیا آپ اس ٹور پر گئے ہے؟

میں گیا تھا جنوری 2014 میں۔۔ :)
 
Top