آج کی ویڈیو

عینی شاہ

محفلین
ارے بھئی ابھی تو رمضان ختم ہونے میں 10 دن باقی ہیں۔۔۔ آپ کیسے آ گئیں؟؟
اکچلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس بات پر کیا کہوں ۔۔۔پھر کہیں گے سب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف اللہ سبھی پیچھے پڑ گے میرے آنے پر چلے جاؤن کیا (n)(n)
 
اکچلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس بات پر کیا کہوں ۔۔۔پھر کہیں گے سب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف اللہ سبھی پیچھے پڑ گے میرے آنے پر چلے جاؤن کیا (n)(n)
کراس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:idontknow:
مجھے تو ماہی احمد بتا رہی تھیں کہ اکثر محفلین 30 دن کے اعتکاف پر ہیں۔۔۔ اس لیے محفل میں نہیں آتیں۔۔
 
عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
کیا آپ کو نہیں پتا کہ تیس دن کا اعتکاف بھی ہوتا ہے؟؟؟
اعتکاف کا مزاق نہ بنائیں اچھا اللہ میاں ماریں گے ورنہ جسٹ ٹین ڈیز کا ہوتا ہے ۔۔اور جس اعتکاف کی بات اپ کر رے ہیں وہ قید ہوتی ہے جو صرف ڈیول کے لیے ہوتی ہے ۔۔۔قید اور اعتکفاف کو تو ساتھ نہ ملائیں انیس بھائی (n)
 
ارے نہیں بھئی کل ہی دعوت اسلامی کے امیر بتا رہے تھے کہ ان کے مرکز میں بہت سے لوگ تیس دن کے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں بھئی کل ہی دعوت اسلامی کے امیر بتا رہے تھے کہ ان کے مرکز میں بہت سے لوگ تیس دن کے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔۔۔
ویسے میں نے تو پوری ٹرائے کری تھی کہ سیرءسلی لکھوں ۔۔:p
اچھا سب چھوڑیں یہ بتائیے کہ یہ عینی مینی کہاں غائب تھی اتنےےےےےےےےےےےےے دنوں سے؟
میں بس تھوڑے پرابلمز تھے جس کی وجہ سے میں نہی آئی :) تھینکو انیس بھائی
 
ویسے میں نے تو پوری ٹرائے کری تھی کہ سیرءسلی لکھوں ۔۔:p
نا نا نا۔۔۔۔
سیریسلی تو بس آپ کراس دے سکتی ہیں۔۔۔:grin:
میں بس تھوڑے پرابلمز تھے جس کی وجہ سے میں نہی آئی :) تھینکو انیس بھائی
اللہ آپ کی مشکلات ختم کرے۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں مان لیا کہ ریورس کی گئی ہے۔ لیکن کیا اس نے اسی ترتیب سے بیج کھائے تھے؟
عین ممکن ہے کہ اس وڈیو کے ہزاروں ری ٹیک ہوئے ہوں۔ ہمیں تو محض وہ دکھائی گئی ہے جو کامیاب ہوئی۔ دوسرا جانوروں میں دل کا تصور یا دل پر تیر کا تصور نہیں ہوتا، یہ محض شاعراتی تخیل ہے :)
 
Top