عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ بھی ویسے کمال ہی فوجی ہے۔
ارے بھئی ابھی تو رمضان ختم ہونے میں 10 دن باقی ہیں۔۔۔ آپ کیسے آ گئیں؟؟
اکچلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس بات پر کیا کہوں ۔۔۔پھر کہیں گے سب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف اللہ سبھی پیچھے پڑ گے میرے آنے پر چلے جاؤن کیاارے بھئی ابھی تو رمضان ختم ہونے میں 10 دن باقی ہیں۔۔۔ آپ کیسے آ گئیں؟؟
کراس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکچلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس بات پر کیا کہوں ۔۔۔پھر کہیں گے سب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففف اللہ سبھی پیچھے پڑ گے میرے آنے پر چلے جاؤن کیا
کیا آپ کو نہیں پتا کہ تیس دن کا اعتکاف بھی ہوتا ہے؟؟؟اینآدر کراس ۔۔۔دو یو نو انیس بھائی کہ اعتکاف جسٹ لاسٹ ٹین ڈیز میں ہوتا ہے ۔۔آپ کو اتنا بھی نہی ہے پتہ او گاڈ
اعتکاف کا مزاق نہ بنائیں اچھا اللہ میاں ماریں گے ورنہ جسٹ ٹین ڈیز کا ہوتا ہے ۔۔اور جس اعتکاف کی بات اپ کر رے ہیں وہ قید ہوتی ہے جو صرف ڈیول کے لیے ہوتی ہے ۔۔۔قید اور اعتکفاف کو تو ساتھ نہ ملائیں انیس بھائیکیا آپ کو نہیں پتا کہ تیس دن کا اعتکاف بھی ہوتا ہے؟؟؟
ارے نہیں بھئی کل ہی دعوت اسلامی کے امیر بتا رہے تھے کہ ان کے مرکز میں بہت سے لوگ تیس دن کے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔۔۔اعتکاف کا مزاق نہ بنائیں اچھا اللہ میاں ماریں گے ورنہ جسٹ ٹین ڈیز کا ہوتا ہے ۔۔اور جس اعتکاف کی بات اپ کر رے ہیں وہ قید ہوتی ہے جو صرف ڈیول کے لیے ہوتی ہے ۔۔۔قید اور اعتکفاف کو تو ساتھ نہ ملائیں انیس بھائی
ویسے میں نے تو پوری ٹرائے کری تھی کہ سیرءسلی لکھوں ۔۔ارے نہیں بھئی کل ہی دعوت اسلامی کے امیر بتا رہے تھے کہ ان کے مرکز میں بہت سے لوگ تیس دن کے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔۔۔
میں بس تھوڑے پرابلمز تھے جس کی وجہ سے میں نہی آئی تھینکو انیس بھائیاچھا سب چھوڑیں یہ بتائیے کہ یہ عینی مینی کہاں غائب تھی اتنےےےےےےےےےےےےے دنوں سے؟
نا نا نا۔۔۔۔ویسے میں نے تو پوری ٹرائے کری تھی کہ سیرءسلی لکھوں ۔۔
اللہ آپ کی مشکلات ختم کرے۔۔۔میں بس تھوڑے پرابلمز تھے جس کی وجہ سے میں نہی آئی تھینکو انیس بھائی
عین ممکن ہے کہ اس وڈیو کے ہزاروں ری ٹیک ہوئے ہوں۔ ہمیں تو محض وہ دکھائی گئی ہے جو کامیاب ہوئی۔ دوسرا جانوروں میں دل کا تصور یا دل پر تیر کا تصور نہیں ہوتا، یہ محض شاعراتی تخیل ہےچلیں مان لیا کہ ریورس کی گئی ہے۔ لیکن کیا اس نے اسی ترتیب سے بیج کھائے تھے؟