آج کی ویڈیو

arifkarim

معطل
گولڈیز :)
یہ گولڈن ریٹریور نسل کے کتے ہیں۔ بہت اچھے اور وفادار ہوتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ بھی بہت دوستانہ۔ ابھی تک شاید ایک واقعہ ایسا ہوا ہے کہ گولڈن ریٹریور نے کسی بچے کو ہلاک کیا ہو۔ درمیانی سائز کے کتے ہوتے ہیں اور اگر ان کے گھٹنے اور کولہے ٹھیک رہیں تو بارہ سے پندرہ سال تک زندہ رہ لیتے ہیں۔ بہت ساری ایکسرسائز کرانی پڑتی ہے انہیں۔ کتوں میں میری سب سے پسندیدہ نسل :)
ارے واہ۔ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی جنگلی حیات کے بارہ میں اتنا علم رکھتے ہیں :)
 
ایک بہترین آف روڈ کمپے نئین۔
"ہچ ہائیکنگ اکراس دی سہارا" انٹرمیڈیٹ کی انگریزی کہانی یاد آ گئی۔ ٹرک صحرا میں جب نرم مٹی پر نہ چل سکتا تھا تو لوہے کی دس فٹ لمبی سلاخین نکال کر اسکے پہیوں کے نیچے رکھ دیتے اور گزار کر اٹھا لیتے:p
 
جی نہیں، ری میئرز کی سروائیول وڈیو میں ایک بار دیکھا تھا، اس کی بات کر رہا ہوں۔ یہ وڈیو دیکھئے
ان لوہے کی جالیوں یا سینڈ میٹ کا نام Pierced Steel Plankعرف عام میں PSP sheet or mat ہے۔ سمر فیلڈ ٹریک سے پہلے میرے ذہن میں یہی آئیں تھیں، لیکن لفظ جالی سے الجھن ہوئی۔
لیکن ان کا اس طرح رسی کے ساتھ استعمال پہلی بار دیکھا ہے۔ اچھی شراکت۔ شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین

شکریہ جناب۔ میری معلومات میں بھی اضافہ ہوا نام جان کر :)
 
Top