سید عمران
محفلین
جیسے آپا تو ہمارے گھر کی دیوار سے لگی بیٹھی ہیں۔۔۔دل تو ہمارا جلائیں گی کیونکہ ہم تو بہت دور ہیں۔ آپ چاہیں تو ابھی اپنے آپ کو آپا کے ہاں مدعو کر سکتے ہیں 😜
اِدھر آرڈر دیا اُدھر فرمائش پوری!!!
جیسے آپا تو ہمارے گھر کی دیوار سے لگی بیٹھی ہیں۔۔۔دل تو ہمارا جلائیں گی کیونکہ ہم تو بہت دور ہیں۔ آپ چاہیں تو ابھی اپنے آپ کو آپا کے ہاں مدعو کر سکتے ہیں 😜
آپ کوئی فرمائش کر کے تو دیکھیں۔۔۔جیسے آپا تو ہمارے گھر کی دیوار سے لگی بیٹھی ہیں۔۔۔
اِدھر آرڈر دیا اُدھر فرمائش پوری!!!
دس مرتبہ آئیں آپ بھی آئیں بھیا 😇😇دل تو ہمارا جلائیں گی کیونکہ ہم تو بہت دور ہیں۔ آپ چاہیں تو ابھی اپنے آپ کو آپا کے ہاں مدعو کر سکتے ہیں 😜
یعنی دس سے زیادہ کی اجازت نہیں ہو گی 😊دس مرتبہ آئیں آپ بھی آئیں بھیا 😇😇
دل جلانے کی بات کرتے ہودل تو ہمارا جلائیں گی کیونکہ ہم تو بہت دور ہیں۔ آپ چاہیں تو ابھی اپنے آپ کو آپا کے ہاں مدعو کر سکتے ہیں 😜
زندگی ہمیں تیرا اعتبار نہ ریادس مرتبہ آئیں آپ بھی آئیں بھیا 😇😇
واقعی؟؟؟آپ کوئی فرمائش کر کے تو دیکھیں۔۔۔
گیارہویں مرتبہ میں جو ہوگا انجام خدا جانے!!!دس مرتبہ آئیں آپ بھی آئیں بھیا 😇😇
زبردست 🌟🌟🌟🌟🌟دل جلانے کی بات کرتے ہو
حلوہ کھانے کی بات کرتے ہو
گیارھویں شریف تو اور با برکت ہو گی بھئی ۔گیارہویں مرتبہ میں جو ہوگا انجام خدا جانے!!!
حلوہ نا؟؟؟زبردست 🌟🌟🌟🌟🌟
وہ بھی حلوے والیگیارھویں شریف تو اور با برکت ہو گی بھئی ۔
پتہ چل رہا کہ واقعی بہت ہی لذیذ ہو گا کڑی پکوڑا۔کڑی پکوڑا۔ بہت ہی لذیز۔
ظاہر ہے کہ زبر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا۔پتہ چل رہا کہ واقعی بہت ہی لذیذ ہو گا کڑی پکوڑا۔
ہم نے کڑی کو زبر سے پڑھا ہے۔
ہاں واقعی۔۔۔ سوچا ہی نہ ہم نے ایسے۔ظاہر ہے کہ زبر کے ساتھ ہی پڑھنا تھا۔
پیش کے ساتھ پڑھتیں تو اس کے ساتھ بیٹھ کر تو پکوڑا کھایا جا سکتا ہے، لیکن اسے نہیں کھایا جا سکتا۔