محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہنسنے میں انرجی جاتی ہےہنسنے میں بھلا کسی کا کیا جاتا؟؟؟
اسی ڈر سے میں نے یہاں ہنسنے والا شتونگڑہ بھی نہیں ڈالا
ہنسنے میں انرجی جاتی ہےہنسنے میں بھلا کسی کا کیا جاتا؟؟؟
اب شتونگڑہ بھی انرجی پہ چلنے لگا ہے؟؟؟ہنسنے میں انرجی جاتی ہے
اسی ڈر سے میں نے یہاں ہنسنے والا شتونگڑہ بھی نہیں ڈالا
اب شتونگڑہ بھی انرجی پہ چلنے لگا ہے؟؟؟
انرجی پاس ہے کب جو چلے گا انرجی پہ🤣🤣🤣🤣🤣اب شتونگڑہ بھی انرجی پہ چلنے لگا ہے؟؟؟
کلیجہ کس کا ہوتا ہے پھر جس پہ مونگ دلے جاتے ہیں؟مرغے کی کلیجی کا پیکٹ لے کر آیا تھا، وہی بھونا، پکایا اور کھایا۔
یہ ہم کیا پڑھ رہے ہیں؟ہر وقت لین دین کی تکرار اچھی نہیں لگتی۔ وہ بھی بہنوں سے😊
کھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔تو کھاتی کیوں نہیں ہو؟؟؟؟؟
انرجی ڈرنک کی فوٹو سامنے رکھ لیا کریںہنسنے میں انرجی جاتی ہے
اسی ڈر سے میں نے یہاں ہنسنے والا شتونگڑہ بھی نہیں ڈالا
کھانے کے بعد بھی یہی حال ہےکھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔
ہم آزمودہ مشوروں سے نوازتے ہیں نہ کہ دوسروں پر آزما نے کے بعد خود عمل کرتے ہیں۔
ہُن دسو۔۔۔۔ کدو کے بیج نہ کھا رہے ہوتے ہم تو کیسے اتنی ذہانت سے بھرپور باتیں کرتے بھلا۔
سید عاطف علی بھائی ذرا آ کر دیکھئیے۔۔۔ ایک موتی ٹپکا ۔
وہی جانیں جنھوں نے بھگتا۔۔۔کھانے کے بعد بھی یہی حال ہے
تو پہلے کیا حال ہو گا خدا جانے 🤔
واہ ، موتی تو اچھا ہے لیکن کدو کے بیجوں کی طرح چپٹا چپٹا سا ہے ،کھا کھا کر ہی تو اتنے ذہین ہوئے پھرتے ہیں بھائی۔
ہم آزمودہ مشوروں سے نوازتے ہیں نہ کہ دوسروں پر آزما نے کے بعد خود عمل کرتے ہیں۔
ہُن دسو۔۔۔۔ کدو کے بیج نہ کھا رہے ہوتے ہم تو کیسے اتنی ذہانت سے بھرپور باتیں کرتے بھلا۔
سید عاطف علی بھائی ذرا آ کر دیکھئیے۔۔۔ ایک موتی ٹپکا ۔
لیکن آنسو کب چپٹے ہوتے ہئں بھائیواہ ، موتی تو اچھا ہے لیکن کدو کے بیجوں کی طرح چپٹا چپٹا سا ہے ،
اف خدایا ۔ یہ مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئی ۔ ویری سوری بیٹا ہمارا مقصد دل آزاری ہر گز نہیں تھا۔لیکن آنسو کب چپٹے ہوتے ہئں بھائی
ہم نے تو آنکھ سے ٹپکنے والے موتی کی طرف اشارہ دیا تھا
اف خدایا ۔ یہ مجھ سے کیا خطا سرزد ہوئی ۔ ویری سوری بیٹا ہمارا مقصد دل آزاری ہر گز نہیں تھا۔
دل کا کھلونا ہائےےےےےے ٹوٹ گیالیکن آنسو کب چپٹے ہوتے ہئں بھائی
ہم نے تو آنکھ سے ٹپکنے والے موتی کی طرف اشارہ دیا تھا
کیا کدو کے بیج کھانے سے املاء ٹھیک ہو سکتا ہے؟
روؤف بھائی دیکھا نا۔۔۔
ہماری ایکٹنگ کا کنال۔۔۔ کیسے گھمایا بات کو۔
اور یہ ساری ذہانت کدو کے بیجوں کی بدولت ہے۔
شریکوں کا۔کلیجہ کس کا ہوتا ہے پھر جس پہ مونگ دلے جاتے ہیں؟
پھر تو شریکوں کے کلیجے کو اچھے سے بھون کر کھانا چاہئیے اور مرغے والے پہ مونگ دلنی چاہئیےشریکوں کا۔
کدو کا حلوا بھی کھلاتے ہیں آپکو
روؤف بھائی دیکھا نا۔۔۔
ہماری ایکٹنگ کا کنال۔۔۔ کیسے گھمایا بات کو۔
اور یہ ساری ذہانت کدو کے بیجوں کی بدولت ہے۔