چائے بہت چاہ کے ساتھ۔
چیک کیا تھا کہیں کوئی ڈڈو تو نہ تھا کیتلی میں چھپا بیٹھا؟یہ لیجیے تین مگوں کے ساتھ اور کیتلی بھر کے
ڈھیر ساری چاہ کے ساتھ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
شاید پاکستان کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائی ۔محمد بن سلمان؟
ڈڈو کا مسکن کیوں لگا آپکو ۔۔۔۔۔چیک کیا تھا کہیں کوئی ڈڈو تو نہ تھا کیتلی میں چھپا بیٹھا؟
کیونکہ دیگ کی شکل ڈڈو کے منہ جیسی تھی ناڈڈو کا مسکن کیوں لگا آپکو ۔۔۔۔۔
ہم نے تو زیادہ سے زیادہ بڑی دیکھ کے لی دیگ چائے کیکیونکہ دیگ کی شکل ڈڈو کے منہ جیسی تھی نا
اس کی ٹانگیں خوب لذیذ ہوتی ہیںچیک کیا تھا کہیں کوئی ڈڈو تو نہ تھا کیتلی میں چھپا بیٹھا؟
کچھ کے نزدیک حلال بھی ہے غالباََ ۔اس کی ٹانگیں خوب لذیذ ہوتی ہیں
لذیذ = حلالکچھ کے نزدیک حلال بھی ہے غالباََ ۔
کیا آپ نے کبھی کوئی روڈینٹ نہیں کھایا؟وسطی افریقی یا چینی ہوتا تو پکا بھی لیتا ۔
بڑی مشکل سے ہاتھ آئے ، دور پھینک کر آیا ۔ ایک کل اور ایک آج ۔
اف۔ کیا فتوی صادر کیا ہے۔لذیذ = حلال
ہرے والے کی یا پیلے والے کی؟ لیکن ہم کسی کے منہ کا نوالہ نہیں چھینتے۔۔۔ جسے پسند ہو کھائے اور جان بنائے۔اس کی ٹانگیں خوب لذیذ ہوتی ہیں
خرگوش کھایا ہے بس،،، جسے پہلے روڈینٹ سمجھا جاتا تھا ۔کیا آپ نے کبھی کوئی روڈینٹ نہیں کھایا؟