آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

وجی

لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ انڈہ پراٹھا جیسا بھاری بھر کم ناشتہ نہیں تھا۔
یہ کیا بھاری ناشتہ کہلائے گا
بھاری ناشتہ تو پائے اور حلوہ پوری کہلائے
ہاں اگر انڈوں کی تعداد زیادہ ہو تو اور بات ہے
یا پھر آملیٹ بنایا ہوا تو اور بات ہے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کیا بھاری باشتہ کہلائے گا
بھاری ناشتہ تو پائے اور حلوہ پوری کہلائے
ہاں اگر انڈوں کی تعداد زیادہ ہو تو اور بات ہے
یا پھر آملیٹ بنایا ہوا تو اور بات ہے۔
وہی نا۔۔۔
جیسا ہلکا پھلکا شمشاد بھائی نے بتایا وہ۔۔۔۔۔ ہلکا ناشتہ
جو تفصیل حلوہ پوری، پائے اور انڈوں کی تعداد والا آپ نے نتایا وہ۔۔۔۔ بھاری باشتہ
اگر ہم ساتھ میں چنے کے سالن کا اضافہ کر دیں ٹو اس کو کیا نام دیا جائے گا
 
سیما علی

پوری کی ساتھ چنوں کی تو کیا ہی بات ہے بٹیا اور آلو کی ترکاری بھی ساتھ حلوا۔۔/
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صحیح بات نہیں بتا رہی آپ !!! کیاری میں ڈال دیا ہوگا شاید ۔
کپ تو آپ کے تین ہیں ! حساب پورا کہاں ہوا پھر ؟
اندر کی بات بتا دی تو سب کو معلوم پڑ جائے گا ۔
کہا تو تھا کہ مارکیٹ سے ہو کر آتے ہیں لیکن ہوا یوں کہ جانا نہ ہو سکا۔ تو ڈھائی مگ ہی بنی چائے۔ اب یہ نہ کہہ دیجئیے گا کہ پانی تھوڑا زیادہ ڈال لینا تھا کیونکہ ۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top