گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سویاں کھائیں ۔ اب اس سے زیادہ آسان تو کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔
دودھ والی سویاں اور چکن فرائیڈ چاولسویاں کھائیں ۔ اب اس سے زیادہ آسان تو کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔
آج ہم نے بھی دال چاول بنائےمیکائیل کے لئے چکن اور سب کے لئے دال چاول ۔۔۔۔
کچھ لوگ شوربے والا سالن بھی بناتے ہیں۔ آپ نے کیسے بنایا؟پرسوں میں نے مچھلی پکائی اور کل کھائی ۔
آج کے لیے بھی رکھی ہے ۔
بالکل شوربے والے سالن کے ساتھ ہی ۔کچھ لوگ شوربے والا سالن بھی بناتے ہیں۔ آپ نے کیسے بنایا؟
ہفتہ بھر کا کھانا کل کے کل ہی چٹ کر گئی؟کل ہم نے املی کی چاٹ، آلو چکن کا سالن اور پکوڑوں کا سالن بنایا چاول اور نان کے ساتھ۔ وہی کھایا۔ الحمدللہ