آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

شمشاد

لائبریرین
چلو کیکڑے نہ سہی، جھینگے تو کھا سکتی ہو کہ وہ بھی نہیں۔
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔
shrimp+raw.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
ہائے اللہ جی گندے ےےےےےےےےےےےےے :(
یہ کیکڑے نہیں بلکہ جھینگے ہیں۔ اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔ تاہم سی فوڈ کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ عام طور پر کیکڑے یا دیگر جانوروں جیسے سیپی وغیرہ کو زندہ ہی ابلتے پانی یا آگ میں ڈال دیتے ہیں :( اس لئے مجھے ان تراکیب سے سخت نفرت ہے جو ایسا کرتی ہیں
 

عسکری

معطل
ارے نہیں یارا۔ ابھی تو منفی 7 بچا ہے باقی۔ پچھلے ہفتے ہم نے عیش کی تھی۔ منفی 20 یا اس سے کم رہا تھا درجہ حرارت کئی دن :)
عزاب صرف جہنم کا نہیں ہوتا لگتا ہے کسی نے ٹکا کر بد دعا دی تھی آپ کو بچپن میں جو یہ انجام ہوا:laughing:
 
Top