آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیکڑے نہیں بلکہ جھینگے ہیں۔ اچھا ذائقہ ہوتا ہے۔ تاہم سی فوڈ کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ عام طور پر کیکڑے یا دیگر جانوروں جیسے سیپی وغیرہ کو زندہ ہی ابلتے پانی یا آگ میں ڈال دیتے ہیں :( اس لئے مجھے ان تراکیب سے سخت نفرت ہے جو ایسا کرتی ہیں
:phbbbbt:
 
عسکری

معطل
ویسے سنا ہے کہ اس نے ہائبرڈ وائرس پیدا کرنے شروع کر دیئے ہیں جو بھٹو وائرس اور زرداری وائرس کا بھونڈا سا چربہ ہیں
ہم نے کونسی ایم اے زرداریات کی ہیں ہم نا جیالے ہیں نا شیر نا سونامی نا لندن والے اور نا خیبری:grin:
 
عسکری

معطل
گندےےےےےےےےےےےےے :phbbbbt:جی چاچو آلو پیاز ہی ٹھیک ہے ÷
ارے بھئی مہنگے ہوتے ہیں یہ ۔ ویسے پاکستانی افواج یہ بھی کھاتی ہیں - وہ کیا کہتے ہیں نا ہمارا ڈسا سانپ پانی نہیں مانگتا :grin:
14690_529075473771277_1740038690_n.jpg
 
عسکری

معطل
یعنی ہم پاکستانی ہیں جو سلسلہ عسکریہ ملٹریہ پاک فوجیہ سے تعلق رکھتے ہیں :bighug:
جو بھی ہو میں فوج میں سیاست کے سخت خلاف ہوں فوج صرف سوج ہے انہیں ووٹ کا حق نہیں ہونا چاہیے جو کہ حلف نامے میں لکھا ہو کہ میں کسی سیاسی - مزہبی یا علاقائی لسانی پارٹی سے کوئی واسطہ نہیں رکھوں گا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے بھئی مہنگے ہوتے ہیں یہ ۔ ویسے پاکستانی افواج یہ بھی کھاتی ہیں - وہ کیا کہتے ہیں نا ہمارا ڈسا سانپ پانی نہیں مانگتا :grin:
14690_529075473771277_1740038690_n.jpg
ویسے یہ سانپ کے منہ میں دانت گنے جا رہے ہیں یا پھر یہ دیکھ جا رہا ہے کہ اس نے جو گوٹیاں کھائی تھیں لڈو والی، وہ ہضم تو نہیں ہو گئیں؟
 
مقدس

لائبریرین
میں نے صبح چکن پاسٹی بنائی تھی۔ تیمور کے لنچ کے لیے
اور کھایا کل رات کو تھا چاکلیٹ کیک :)
 
عسکری

معطل
ویسے یہ سانپ کے منہ میں دانت گنے جا رہے ہیں یا پھر یہ دیکھ جا رہا ہے کہ اس نے جو گوٹیاں کھائی تھیں لڈو والی، وہ ہضم تو نہیں ہو گئیں؟
لولز یہ اس کی موت کا پروگرام بن رہا ہے منہ سے چیر دیا جاتا ہے پھر کھال اتار دی جاتی ہے
خون ایک برتن میں اکٹھا کر لای جاتا ہے ۔ دوسرے میں زندہ جانور کو منہ سے چیر پھاڑ کر بھی کھلایا جاتا ہے فوٹو بہت سٹرینج ہیں نہیں لگاتے بچے ڈر جائیں گے :grin:
 
افففف بھیااااااااااا
 
ایس ایس جی ہے، مذاق تھوڑی ہے یارا :) ایسے ہی تو ہمارے شیر ایس ایس جی کی پہچان نہیں بنتے :)
 
Top