عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم عائشہ ، صبح بخیر
مارننگ اپیا!
وعلیکم السلامالسلام علیکم عائشہ ، صبح بخیر
وعلیکم السلام
مارننگ اپیا!
یہ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محفل-کی-بارہ-دری.53379/page-826کوئی تو محفل کی بارہ دری والا دھاگہ ڈھونڈ دے۔
وہ تو مل بھی گیا تھا بھیا
یعنی میری محنت بے کار گئیوہ تو مل بھی گیا تھا بھیا
جی نہیںیعنی میری محنت بے کار گئی
میرے شکائیت لاگائیں گی آپمدیحہ گیلانی سس حاضر ہوں
جی بلکل عینی سب کچھ بنا لیے گیعینی ایک دن پائے بھی پکا لیں گی آپ دیکھیے گا !
اوہ اچھا اچھا تم اس کیک کی بات کر رہی ہو جس کو کلہاڑے کی مدد سے کاٹنا پڑا تھا۔ واقعی بہت مزے کا کیک تھا۔
مجھے بھی پینی ہے اور بنانی نہیں آتی اصلی والی۔۔۔ابھی کوفی پی رہی ہوں۔۔۔
میں نے بھی گھر میں گزارے لائق بنا کر پی ہے۔۔ دودھ ،تھوڑی سی چینی، کوفی اور کریمر ڈال کر پکا لیا۔۔۔۔۔مجھے بھی پینی ہے اور بنانی نہیں آتی اصلی والی۔۔۔
بھیا۔۔ صالحہ اور فاطمہ کرتی ہیں ناں کام۔۔ بس ویک اینڈ پر امی کرتی ہیں ۔نہیں، بلکہ ایسا ہونا چاہیے کہ ہفتے میں ایک دن ماما کو آ کر ریسٹ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
آئی جسٹ کین وش فور دیٹ۔۔بالکل، بلکہ سات دن ہوں تو کتنا اچھا ہے
کریمر تو شاید بعد میں ڈالتے ہیں۔ خیر اس پر ہم اتھارٹی نہیں اس لیے ہماری بات کو زیادہ اہمیت نہ دی جائے!میں نے بھی گھر میں گزارے لائق بنا کر پی ہے۔۔ دودھ ،تھوڑی سی چینی، کوفی اور کریمر ڈال کر پکا لیا۔۔۔ ۔۔
میں سب ایک ساتھ ہی ڈال دیا کیونکہ اسے اچھی طرح بیٹ کرتی ہوں پھر ہاتھ والے بیٹر سے۔۔۔۔۔۔ اگر کپ میں نکال کر ڈالوں گی تو مکس اچھی طرح نہیں ہوتا مجھ سے۔۔۔۔ اور میں تو تھوڑا سا چاکلیٹ سیرپ بھی ڈال دیتی ہوںکریمر تو شاید بعد میں ڈالتے ہیں۔ خیر اس پر ہم اتھارٹی نہیں اس لیے ہماری بات کو زیادہ اہمیت نہ دی جائے!
کریمر بھی ڈالتے ہیں میں نے تو کبھی نہیں ڈالا ۔۔ اسی لیے شاید ویسی نہیں بنتی۔۔ اصلی والیکریمر تو شاید بعد میں ڈالتے ہیں۔ خیر اس پر ہم اتھارٹی نہیں اس لیے ہماری بات کو زیادہ اہمیت نہ دی جائے!