آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مقدس

لائبریرین
میں نے آج کچھ نہیں پکایا۔۔
امی نے ٹوسٹ اور ایگ بنا کر دیا اور ساتھ میں چائے بھی۔۔ ابھی ناشتہ کر رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، بلکہ ایسا ہونا چاہیے کہ ہفتے میں ایک دن ماما کو آ کر ریسٹ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
 
Top