آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

x boy

محفلین
دو چپاتی کے ساتھ مونگھرے آلو کی سبزی ناشتے میں مزا ہی آگیا
اگر کسی کے پاس مونگھرے پکانے کی کوئی ترکیب ہے تو شئر کریں۔
 

x boy

محفلین
میں تو نہیں پکاتا الحمدللہ جو بھی پکتا ہے اچھا پکتا ہے
پر میرے سے وہ ضرور صبح صبح ناشتے میں پوچتی ضرور ہے کہ
آج کیا پکاؤں اور پکتا وہی ہے جو اس کا من کرے۔
اللہ ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے ، آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں بھی لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہو جاؤں۔
بنانے میں آخری دفعہ یعنی گزشتہ کل آلو والے پراٹھے بنائے۔ اور میکرونی بنائی۔ اور کھانے میں آخری دفعہ بھنے ہوئے مکئی کے دانے اور چنے کھائے۔
 

ساقی۔

محفلین
صبح بریڈ اورنیم گرم دودھ کا گلاس، دوپہر کو آلو گوبھی والے دو پراٹھے، ابھی ایک گھنٹہ پہلے کھانے کا بلاوہ آیا تھا مگر جانا یاد ہی نہیں رہا۔۔۔ ابھی اس موضوع کو دیکھ کر یاد آیا ہے۔دیکھتا ہوں کیا پکا ہے
 

زیک

مسافر
s9D8uzK.jpg
 
Top