عبدالحسیب
محفلین
چنے کی دال کا دالچہ اور مسور کی دال چھڑی بنا دیجئے بنا ہلدی کےچنے کی دال کا یا مسور کی دال کا ؟
چنے کی دال کا دالچہ اور مسور کی دال چھڑی بنا دیجئے بنا ہلدی کےچنے کی دال کا یا مسور کی دال کا ؟
ہلدی سے کیوں خار کھائے ہوئے ہیں آپ بے چاری نے کیا کیا ؟چنے کی دال کا دالچہ اور مسور کی دال چھڑی بنا دیجئے بنا ہلدی کے
خار تو ہم خار سے بھی نہیں کھاتے آپا پر ہلدی اور مسور کی دال کی آمیزش ہمیں اتنی اچھی نہیں لگتی کبھی یہ تجربہ کر کے دیکھیں مزہ آئے گاہلدی سے کیوں خار کھائے ہوئے ہیں آپ بے چاری نے کیا کیا ؟
یعنی کھچڑی میں ہلدی نہیں ڈالی جانی چاہیے اور وہ بے رنگ ہو رائٹ ؟خار تو ہم خار سے بھی نہیں کھاتے آپا پر ہلدی اور مسور کی دال کی آمیزش ہمیں اتنی اچھی نہیں لگتی کبھی یہ تجربہ کر کے دیکھیں مزہ آئے گا
کھچڑی میں مسور دال نہیں ڈالنی چاہئے ہلدی زیادہ بھی ڈال لیں چل جائے گایعنی کھچڑی میں ہلدی نہیں ڈالی جانی چاہیے اور وہ بے رنگ ہو رائٹ ؟
پھر کونسی دال ڈالنا چاہیے ،۔۔؟ حیدرآباد میں زیادہ تر مسور کی دال ہی کی کھچڑی بنائی جاتی ہے ۔کھچڑی میں مسور دال نہیں ڈالنی چاہئے ہلدی زیادہ بھی ڈال لیں چل جائے گا
ہم تو دال ہی نہیں ڈالتے آپاپھر کونسی دال ڈالنا چاہیے ،۔۔؟ حیدرآباد میں زیادہ تر مسور کی دال ہی کی کھچڑی بنائی جاتی ہے ۔
پھر کھچڑی کا کیا مطلب ہوا ؟ حیدرآباد میں بغیر دال کی کھچڑی نہیں بنتی یا تو مونگ یا پھر مسور ڈالی جاتی ہے ۔ہم تو دال ہی نہیں ڈالتے آپا
جی آپا ۔ اب سے ہم بھی ڈال لیں گےپھر کھچڑی کا کیا مطلب ہوا ؟ حیدرآباد میں بغیر دال کی کھچڑی نہیں بنتی یا تو مونگ یا پھر مسور ڈالی جاتی ہے ۔
ایک دو دن آپا کے ساتھ رہیے سارے پکوان سکھا دیں گے ۔جی آپا ۔ اب سے ہم بھی ڈال لیں گے
آجائیں پھر اس ہفتےایک دو دن آپا کے ساتھ رہیے سارے پکوان سکھا دیں گے ۔
آجائیے بھیا ، خوش آمدید !آجائیں پھر اس ہفتے
جی آپا ضرورآجائیے بھیا ، خوش آمدید !