حمیرا عدنان
محفلین
ابھی ہیں یا ختم ہو گئے ہیں
کل کباب بنائے تھے میں نے۔
ابھی ہیں یا ختم ہو گئے ہیں
کل کباب بنائے تھے میں نے۔
یہ کڑھی پکوڑے کیسے ہوتے ہیں؟ تصویر پلیز۔آخری دفعہ پلاؤ بنایا تھا۔۔۔۔
کھایا۔۔۔۔ آج دوپہر کو کڑھی پکوڑے
ایسے ہوتے ہیں کڑی پکوڑےیہ کڑھی پکوڑے کیسے ہوتے ہیں؟ تصویر پلیز۔
خیریت ہے؟آخری مرتبہ کل صبح ایک عدد کیلا کھایا تھا اور آج بھی ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔ ناشتا کرنے لگی ہوں ابھی
جی خیریت ہے بس عجیب سی حالت ہے اپنیخیریت ہے؟
اب آپ ایک کام کریںآخری مرتبہ کل صبح ایک عدد کیلا کھایا تھا اور آج بھی ابھی تک کچھ نہیں کھایا۔ ناشتا کرنے لگی ہوں ابھی
تصویر پلیز۔میں نے پچھلے سے پچھلے اتوار ویجیٹیبل فرائیڈ رائس بنائے تھے
کل بھی یہی بناؤں گا
ڈھونڈ کےلگاتا ہوںتصویر پلیز۔
منتظر۔ڈھونڈ کےلگاتا ہوں