ابن سعید
خادم
شگفتہ بٹیا، جب تک آپ کا کچے کیلوں والا پروجیکٹ تمام نہیں ہو جاتا، تب تک آپ کو کسی اور پکوان پر تبصرہ کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔واہ، یہ تو بہت اچھے لگ رہے ہیں دیکھنے میں، بہت شکریہ۔ کیا اسی دھاگے میں کہا تھا میں نے یا کسی دوسرے دھاگے میں؟ اور ہاں تصحیح پلیز ہدایات نہیں بلکہ درخواست۔ اگر درخواست کو آپ ہدایات کا نام دیتے ہیں تو پھر جب امی کی واپسی ہو تو ان کے لیے بھی بنا کے ان کی دعائیں لیجیے گا، ویسے آپ شاید پہلے ہی ان کی دعائیں لیتے رہتے ہوں گے۔