Earthly world میں heavenly rollsکھائے جا رہے ہیں.ہیونلی رولز (heavenly rolls) بنائے اور ناشتے میں چائے کے ساتھ کھائے.
![]()
![]()
ڈریگن کا گوشت کیسا ہوتا ہے ذائقے میں؟کل آفس سے لوٹنے کے بعد ڈریگن چکن بنایا
![]()
خیالیڈریگن کا گوشت کیسا ہوتا ہے ذائقے میں؟
میرے پسندیدہ کھانوں میں سے ایک! تصویر سے تو بہت ہی ذبردست لگ رہی ہےحیدرآبادی قبولی بریانی
![]()