ہادیہ
محفلین
کیا ہوا چوہدری صاحب؟ میں پراٹھا نہیں کھاتی دیسی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔اوہ۔۔۔۔
کیا ہوا چوہدری صاحب؟ میں پراٹھا نہیں کھاتی دیسی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔اوہ۔۔۔۔
ہوا کچھ نہیں۔ پراٹهے اور دیسی گهی والی روٹی میں کیا فرق ہو گا ؟کیا ہوا چوہدری صاحب؟ میں پراٹھا نہیں کھاتی دیسی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔
فرق طاقت کا ہے۔۔۔ہوا کچھ نہیں۔ پراٹهے اور دیسی گهی والی روٹی میں کیا فرق ہو گا ؟
کس مقابلے کی تیاری ہے بھئی ؟فرق طاقت کا ہے۔۔۔
کس مقابلے کی تیاری ہے بھئی ؟
زبردست۔مجھ سے تو ایک ہی چیز پکائی جاتی ہے
دماغ ۔۔۔۔۔ اور جب دماغ پکاتا ہوں
تو مجبوراَ جوتا کھنا پڑ جاتا ہے
یعنی کہ آپ نے تیاری تو کرنی ہے لیکن بتانا نہیں ہے۔ اچھا میں خود سے ہی کچھ سوچ لیتا ہوں اور کیا سوچوں گا یہ بتانا بالکل نہیں ہے۔
زبردست۔
اب تک تو آپ خود بھی پک گئے ہوں گے۔
کیا یورپ سے منگوائی تھی؟وائٹ چکن کڑاہی
یہ ٹماٹر کے بجائے دہی میں بنتی ہے. اس لیے وائٹ کہلاتی ہے.کیا یورپ سے منگوائی تھی؟
اسے سحری تناول کرنا کہتے ہیں۔ بس نیت نہیں کی آپ نے ورنہ آپ کا روزہ ہوتا۔دو سلائیس بریڈ بمعہ انڈہ اور چائے۔
سوال یہ ہے کہ بریک فاسٹ اور لنچ کے درمیان برنچ ہوتا یا پھر شام سے پہلے ہائی ٹی، سپر یا لائینر وغیرہ تو ڈنر اور بریک فاسٹ کے درمیان اگر کچھ تناول کریں تو کیا کہلائے گا ؟
انگریزی وچ دسو جی۔اسے سحری تناول کرنا کہتے ہیں۔ بس نیت نہیں کی آپ نے ورنہ آپ کا روزہ ہوتا۔
دو سلائیس بریڈ بمعہ انڈہ اور چائے۔
سوال یہ ہے کہ بریک فاسٹ اور لنچ کے درمیان برنچ ہوتا یا پھر شام سے پہلے ہائی ٹی، سپر یا لائینر وغیرہ تو ڈنر اور بریک فاسٹ کے درمیان اگر کچھ تناول کریں تو کیا کہلائے گا ؟
لنچ، برنچ اور ڈنر ٹائپ کے کسی ایک لفظ میں نہیں سمویا جا سکتا ؟لیٹ نائیٹ اسنیک، مڈ نائیٹ اسنیک