آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سیما علی

لائبریرین
خیالی پلاؤ پکایا تھا لیکن دیگچی الٹ گئی۔
کسی کا دماغ پکانے سے بہت کام ---کل ہم اسپتال میں دو تین گھنٹے ایمر جنسی میں ۔ بخار تھا ۔۔۔خون کے ٹیسٹ کے مطابق ڈینگی بخار ، ملیریا تو ٹھیک تھے۔۔ایکدن پہلے نیگئٹو تھا ۔وائرل بخار کے علاج اورسب دوائیں لے رہے تھے ۔۔ پر کمر کا درد ناقابل برداشت آخر دوبارہ آغا خان کلفٹن کے ارجنٹ کیر لے کیا !دو تین گھنٹے خاصے تکلیف دہ۔۔۔ اوپر دو مریضوں کا شور ۔۔ پتہ نہیں کیوں ہمارے رویوں میں اسقدر عدم برداشت در آئی ۔یہاں کا اسٹاف اور ڈاکٹر ز بہت اچھے ہیں ۔۔ کیونکہ ہم کئی بار انکے سینٹر پر زیادہ تکلیف میں انکے سینٹر حاضری دے چکے ہیں ۔
اب خود سوچیں یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس اللہ کی نعمتموں کی فراونی ہے پر افسوس کہ اخلاقیات کی تنگ دامنی ۔۔سوائے دولت کے زعم کے اور کیا ہوسکتا ہے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ابھی طبیعت کیسی یے آہا۔ ❤️
شکر الحمد للہ بہتر ہے کل سے !ہم توسمجھے تو آپکی کا آپا کا وقت آپہنچا ۔جسکے لئے ہر مسلمان کو اپنی ہر دم تیار کی کی کم از کم اپنی سی پوری کوشش میں تن من دھن سے لگے رہنا ہی مقصد بنائے رکھنے کیی کوشش میں مصروف رکھے آمین ہماری ذرے برابر کوشش کو اپنی بارگاہمیں قبول فرما آمین۔۔۔ آپ سب کی محبت اور دعائیں ہمیں واپس لے آئی ۔۔دیکھا نہیں نماز کے اٹھے اور محفل حاضری لگی ۔۔۔اسکول مئں باقی سب ہاف ٹائم میں خوش گپیوں ہم ان لمحوں کو بھی محفل میں بسر کرکے اکون محسوس کرتے ہیں۔۔۔
 
La Alma

لائبریرین
کسی کا دماغ پکانے سے بہت کام ---کل ہم اسپتال میں دو تین گھنٹے ایمر جنسی میں ۔ بخار تھا ۔۔۔خون کے ٹیسٹ کے مطابق ڈینگی بخار ، ملیریا تو ٹھیک تھے۔۔ایکدن پہلے نیگئٹو تھا ۔وائرل بخار کے علاج اورسب دوائیں لے رہے تھے ۔۔ پر کمر کا درد ناقابل برداشت آخر دوبارہ آغا خان کلفٹن کے ارجنٹ کیر لے کیا !دو تین گھنٹے خاصے تکلیف دہ۔۔۔ اوپر دو مریضوں کا شور ۔۔ پتہ نہیں کیوں ہمارے رویوں میں اسقدر عدم برداشت در آئی ۔یہاں کا اسٹاف اور ڈاکٹر ز بہت اچھے ہیں ۔۔ کیونکہ ہم کئی بار انکے سینٹر پر زیادہ تکلیف میں انکے سینٹر حاضری دے چکے ہیں ۔
اب خود سوچیں یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس اللہ کی نعمتموں کی فراونی ہے پر افسوس کہ اخلاقیات کی تنگ دامنی ۔۔سوائے دولت کے زعم کے اور کیا ہوسکتا ہے۔۔۔
گیٹ ویل سون۔ 💐
 
فلک شیر

محفلین

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے رکھیں ۔
 
Top