تجمل حسین
محفلین
اس کا نام بھی بتادیجئے۔![]()
یہ سیریز دیکھنا شروع کی ہے اور مجھے تو کافی اچھی لگ ہی ہے۔![]()
یہ دراصل ایک ہی لڑکی ہے جس نے ڈبل رول کیا ہے![]()
بس دیکھ لیں انگریز کے کیمرے کی صفائی![]()
صرف انگریزوں کی صفائی ہی نہ دیکھیں۔ انڈین کیمرے کی صفائی بھی چیک کریں۔
متبادل ربط