بھی سے تو یہ لگتا ہے کہ معاملہ اتنا آسان نہیںکل رات الیگزینڈر دیکھی
مجھے تو کوئی خاص نہیں لگی۔
بلکہ بیکار ہی لگی۔
بس معلومات میں اتنا اضافہ ہوا کہ الیگزینڈر "گے" بھی تھا۔
یعنی خالی گے نہیں تھابھی سے تو یہ لگتا ہے کہ معاملہ اتنا آسان نہیں
میرا تبصرہ تو یہ ہے کہ نیٹفلکس کا مشورہ مان لیں۔نیٹ فلیکس بار بار یہ فلم سجسٹ کر رہا ہے۔ آپ کیا تبصرہ کریں گے؟
شکریہمیرا تبصرہ تو یہ ہے کہ نیٹفلکس کا مشورہ مان لیں۔
دلچسپ فلم ہے؛ سائنس فِکشن، مِسٹری، اور ڈرامہ کا ایک اچھا امتزاج۔ چائلڈ اداکاروں کی پرفارمنس بہت خوب ہے۔ ایکشن کے مناظر بھی مزے کے ہیں، خصوصاً ایک ٹرین کے کریش کا سِین۔
دیکھ لیجئے وارث بھائی۔یہ فلم میں نے نہیں دیکھی فہیم، دیکھتا ہوں کسی دن
سویٹ واٹر1968 میں بننے والی "ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ" دیکھ ڈالی۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک عمدہ فلم ہے۔
تاہم فلم کا ٹیمپو اور خصوصاً ابتدا میں اس کے کرداروں کی حرکات و سکنات اتنی آہستہ ہیں کہ فلم کا بیشتر حصہ ویڈیو کی سپیڈ 125 فیصد کر کے دیکھا۔
میں نے جب یہ مووی دیکھی تو فیس بک پر کچھ یوں لکھا تھا1968 میں بننے والی "ونس اپون اے ٹائم ان دی ویسٹ" دیکھ ڈالی۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایک عمدہ فلم ہے۔
تاہم فلم کا ٹیمپو اور خصوصاً ابتدا میں اس کے کرداروں کی حرکات و سکنات اتنی آہستہ ہیں کہ فلم کا بیشتر حصہ ویڈیو کی سپیڈ 125 فیصد کر کے دیکھا۔
1954 میں ریلیز ہونے والی مووی Rear Window دیکھی۔
میرا خیال تھا کہ اس فلم کا اختتام بہت ڈرامائی اور شاندار ہوگا
پر سچ پوچھیں تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ اینڈ ہوا کیا۔ کیونکہ کچھ واضح ہی نہیں کیا گیا۔
شاید وارث بھائی کچھ بتاسکیں کہ اینڈ تھا کیا بھلا