مریم افتخار
محفلین
میں نے پچھلے ہفتے 'ماچس' دیکھی تھی. بہت سے حوالوں سے اچھی فلم تھی تاہم بڑے عرصے بعد کسی فلم میں دل بھر آیا!
ناپسند تو نہیں لیکن مجھے بہت زیادہ اچھی بھی نہیں لگی۔ باکس آفس پر ویسے سُپر ہٹ فلم تھی۔ اگر تو آپ کے کزن کو جراسک ورلڈ ٹائپ فلمیں اچھی لگتی ہیں تو پھر یہ بھی اچھی لگے گی۔میرے ایک کزن صاحب دیکھنے کے لئے بے چین ہیں اور ضد کئے جا رہے ہیں۔ ناپسند آنے کی وجہ ذرا تفصیل سے بتائیں۔ شائد میں اس کی ہمیں بور کروانے کی خواہش کو دبا سکوں
ناپسند تو نہیں لیکن مجھے بہت زیادہ اچھی بھی نہیں لگی۔ باکس آفس پر ویسے سُپر ہٹ فلم تھی۔ اگر تو آپ کے کزن کو جراسک ورلڈ ٹائپ فلمیں اچھی لگتی ہیں تو پھر یہ بھی اچھی لگے گی۔
چند سال قبل دیکھی تھی۔ اچھی سٹوری تھی۔بلو باربر.
الیکشن سے ایک روز قبل دیکھی تھی. عرفان خان اچھا لگا!
کیا یہی "آخری" فلم ہے؟متل قو
بہت پہلے دیکھی تھی۔ فارسی ہے۔
اس کا تو نام ہی خطرناک ہےبلو باربر.
الیکشن سے ایک روز قبل دیکھی تھی. عرفان خان اچھا لگا!
شاید اسی وجہ سے انڈیا میں صرف Billu کے نام سے ہی ریلیز کی اجازت دی گئی تھی۔اس کا تو نام ہی خطرناک ہے
جیکیا یہی "آخری" فلم ہے؟
فلموں سے توبہ کر لی کیا؟متل قو
بہت پہلے دیکھی تھی۔ فارسی ہے۔
میں فلمیں دیکھتی ہی کہاں ہوں، اب تک کی زندگی میں اردو سمیت مختلف زبانوں میں اگر دیکھی گئی فلموں کی تعداد گننے بیٹھوں تو خدشہ ہے کہ تعداد بیس تیس تک بھی پہنچ پائے گی یا نہیں۔فلموں سے توبہ کر لی کیا؟
کیوں؟میں فلمیں دیکھتی ہی کہاں ہوں، اب تک کی زندگی میں اردو سمیت مختلف زبانوں میں اگر دیکھی گئی فلموں کی تعداد گننے بیٹھوں تو خدشہ ہے کہ تعداد بیس تیس تک بھی پہنچ پائے گی یا نہیں۔
ویسے گننا چاہیے ذرا معلوم تو ہو کیا اسکور ہے، یہاں تو بڑے بڑے نامی گرامی نہیں معلوم کیا کیا اسکور لے کے بیٹھے ہوئے ہوں گے۔
میں نے بھی دیکھی بہت زبردست فلم تھی ۔" قریب قریب سنگل"۔ 2017ء میں ریلیز ہونے والی، ایک ادھیڑ عمر کنوارے اور ایک بیوہ کی ڈیٹنگ ویب سائٹ سے شروع ہونے والی ایک ہلکی پھلکی لو سٹوری ہے۔ فلم باکس آفس پر بُری طرح فلاپ ہو گئی تھی۔ عرفان خان کی وجہ سے میں نے دیکھی اور مجموعی طور پر مجھے اس نے بور نہیں کیا۔
Bao اب ایک ہفتے کے لیے یوٹیوب پر مفت دیکھی جا سکتی ہے:Incredibles 2 سے پہلے ایک مختصر فلم، Bao، بھی دکھائی گئی۔ اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا اسے سپائل کرنے کے مترادف ہو گا، سو یہی کہوں گا کہ پسند آئی۔