جاسم محمد
محفلین
فلم کی اینڈنگ نے سارا مزہ کر کرا کر دیا۔انفیٹی وار کے بعد جیسی توقعات وابسطہ کی تھیں۔
وہ پوری نہیں ہوئیں۔
فلم کی اینڈنگ نے سارا مزہ کر کرا کر دیا۔انفیٹی وار کے بعد جیسی توقعات وابسطہ کی تھیں۔
وہ پوری نہیں ہوئیں۔
میں اسپائلرز نہیں کرنا چاہ رہا تھافلم کی اینڈنگ نے سارا مزہ کر کرا کر دیا۔
انفنیٹی وار اور اینڈ گیم بیک ٹو بیک شوٹنگ کے ذریعہ بنائی گئی ہیں۔ اس لئے ایسا دانستہ طور پر ہی کیا گیا ہے۔ویسے پتہ نہیں کیوں ایسا لگا کہ جیسے فلم کو بس جلدی جلدی بنایا گیا۔
فلم کی اینڈنگ نے سارا مزہ کر کرا کر دیا۔
میں اسپائلرز نہیں کرنا چاہ رہا تھا
ویسے پتہ نہیں کیوں ایسا لگا کہ جیسے فلم کو بس جلدی جلدی بنایا گیا۔
بھائی یہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے جا رہی ہے۔بہرحال جو بھی ہے فلم نے کمائی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑڈیئے ہیں۔ 9000 تو ہم تین دوستوں نے لگا دیا فلم دیکھنے میں۔
ٹائی ٹانک کا تو ٹوٹ گیا مگر اوتار کا نہیں ٹوٹے گا۔بھائی یہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے جا رہی ہے۔
آجکل تقریبا ہر مووی کا یہی حال ہے۔ شاید اس لئے کہ اب فلمیں نہیں بنتی۔البتہ ڈائیلاگز ایسے لگے جیسے کسی بچے نے لکھے ہوں۔
خوامخواہ اسٹار وارز سیریز پر اتنا وقت برباد کیا۔ اس سے بہتر تھا اسٹار ٹریک سیریز کی کوئی فلم دیکھ لیتے۔دا رائز آف سکائی واکر اس تیسری سیریز کی بدترین فلم تھی
The current war