آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

جاسم محمد

محفلین

شہزاد وحید

محفلین
فلم کی اینڈنگ نے سارا مزہ کر کرا کر دیا۔

میں اسپائلرز نہیں کرنا چاہ رہا تھا :)

ویسے پتہ نہیں کیوں ایسا لگا کہ جیسے فلم کو بس جلدی جلدی بنایا گیا۔

بہرحال جو بھی ہے فلم نے کمائی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑڈیئے ہیں۔ 9000 تو ہم تین دوستوں نے لگا دیا فلم دیکھنے میں۔
 

زیک

مسافر
ویسے ہی فارغ بیٹھا تھا تو دیکھا ٹی وی پر رسل کرو کی فلم Noah لگی ہوئی ہے۔ دلچسپ فلم ہے۔ اچھی فینٹسی ہے
 

سین خے

محفلین
Aquaman
ڈی سی کی پہلی بار کوئی مووی دیکھی۔ ویژول افیکٹس شاندار تھے۔ البتہ ڈائیلاگز ایسے لگے جیسے کسی بچے نے لکھے ہوں۔ کہانی میں flow کچھ کمزور محسوس ہوا۔
 
Top