آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

شہزاد وحید

محفلین
Shootout at Wadala دیکھی۔ ایک لفظ میں برائی کروں گا۔ بیکار۔

Shootout-At-Wadala-Movie-Poster-2.jpg


Lucky Di Unlucky Story دیکھی۔ کیری آن جٹا اور سنگھ ورسس کور والی کاسٹ مگر کمزور سکرپٹ کی وجہ سے فلم میں زیادہ جان محسوس نہیں ہوئی۔

lucky_di_uncluky_story_poster1.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
The Place Beyond the Pines دیکھی۔ سکرس میں کرتب دکھانے والے ایک فنکار کی زندگی اس وقت بدلتی ہے جب اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک بچے کا باپ ہے اور اسے بہتر زندگی دینے کے لیئے اس پیسوں کی ضرورت ہے اور پھر وہ اس مقصد کے حصول کے لیئے بینک ڈیکیٹ بن جاتا ہے مگر ایک بوکھلائے پولیس مین کے ہاتھوں جلد مارا جاتا ہے۔ ایک نہایت سست مگر کسی حد تک دلچسپ فلم ہے۔

The_Place_Beyond_the_Pines_Poster.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
اتنے دنوں سے کہاں غائب تھے بھیا۔۔۔ شہزاد وحید
میں روزانہ آتا ہوں محفل پر۔ بس مراسلات ارسال کرنے کی رفتار شروع سے سی سست ہے۔ میری شمولیت کی تاریخ اور مراسلات کی تعداد سے اندازہ لگا لیں۔ ویسے خاموش قاری کی حثیت سے میں تمام دھاگے اور بحث و مباحثہ دیکھ رہا ہوتا ہوں۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
Charlie and the Chocolate Factory دیکھی کافی دن پہلے وہ بھی اتفاقاً ورنہ میں موویز سال میں ایک آدھ بار ہی دیکھتی ہوں :)
البتہ یہ کافی اچھی لگی :)
 

ملائکہ

محفلین
میں روزانہ آتا ہوں محفل پر۔ بس مراسلات ارسال کرنے کی رفتار شروع سے سی سست ہے۔ میری شمولیت کی تاریخ اور مراسلات کی تعداد سے اندازہ لگا لیں۔ ویسے خاموش قاری کی حثیت سے میں تمام دھاگے اور بحث و مباحثہ دیکھ رہا ہوتا ہوں۔
خاموش جاسوس :) جب آتے ہیں تو باتیں بھی کیا کریں ۔۔۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
لاسٹ سنڈے کو سنے پکس پنڈی میں فاسٹ اند فیوریس 6 دیکھی، بہت اچھی لگی۔
images

images

ڈی ایس ایس ایجنٹ گینا کی پراسرار مسکراہٹ شروع سے الجھا رہی تھی آخر کار وہ اون شا کی ساتھی ہی نکلی
AF-gina-carano.jpg


سنگ کینگ کے پیار میں گال کی قربانی پسند آئی۔۔۔۔ مگر یہ والا سین بھی بہت تھرلنگ تھا۔:)
a_560x0.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
iron_man_3_movie-wide.jpg


آئرن مین تھری دیکھی لیکن اس مووی کے گزشتہ ورژنز کے مقابلے یہ ووژن کچھ متاثر کن نہ رہا۔ خاص طور پر بائیوٹک ریسرچ کا آئیڈیا مجھے کچھ خاص پسند نہیں آیا-
 

وجی

لائبریرین
ٍFast & Furious 6
7.5/10
اچھی فلم لگی مگر کافی بونگیاں ماری ہوئی ہے ایک تو پل والی جمپ
اور سب سے بڑھ کر اتنا بڑا رن وے کہاں سے لے آئے یہ لوگ ۔
 

اوشو

لائبریرین
dmangoengrained.jpg


ایک غلام کی با ؤنٹی ہنٹر کی مدد سے ایک بڑے زمیندار سے اپنی بیوی کو غلامی سے آزاد کروانے کی کہانی۔
جیمی فاکس، کرسٹوف واڑز ، ڈی کیپریو ، سیموئل ایل جیکسن کی شاندار اداکاری۔ اور ایک دلچسپ کہانی۔
ایک دیکھے جانے کے قابل فلم
 
dmangoengrained.jpg


ایک غلام کی با ؤنٹی ہنٹر کی مدد سے ایک بڑے زمیندار سے اپنی بیوی کو غلامی سے آزاد کروانے کی کہانی۔
جیمی فاکس، کرسٹوف واڑز ، ڈی کیپریو ، سیموئل ایل جیکسن کی شاندار اداکاری۔ اور ایک دلچسپ کہانی۔
ایک دیکھے جانے کے قابل فلم
ایک زبردست فلم ہے بھیا
 

وجی

لائبریرین
Pain and Gain 5/10
دیکھی کافی بکواس کہانی تھی مجھے اس میں صرف روک کی اداکاری اچھی لگی ۔
 
Top