کیسی لگی؟ سوچ رہا ہوں دیکھوں یا نہیں ریویو کچھ اچھے نہیں ہیں۔
Batman v Superman
ہاہاہا۔۔۔ وہ پہلے بھی کئی بار یہ دعویٰ کر چکا ہے۔ معلوم نہیں ایک مرے ہوئے آدمی کو دوبارہ کیسے مار دیا جاتا ہے جس کی نہ کوئی تصویر سامنے آتی ہے، نہ ویڈیو، نہ کفن دفن کا پتہ چلتا ہے نا ہی ڈیڈ باڈی لواحقین کو دی جاتی ہے۔ اس پر میں نے ایک آرٹیکل پڑھا تھا درست یاد نہیں لیکن چار بار اس کے مرنے کی امریکی اطلاعات کا ذکر کیا گیا تھا۔
بڑی سکرین, تھری ڈی اور ساونڈ کے باوجود میری دو تین مرتبہ آنکھ لگ گئی باقی اندازہ آپ خود لگا لیںکیسی لگی؟ سوچ رہا ہوں دیکھوں یا نہیں ریویو کچھ اچھے نہیں ہیں۔
یہ کیا سانحہ گولڈن ٹیمپل پہ ہے؟پنجاب 1984
دلجیت دو سانجھ کی انتہائی خوبصورت فلم۔
جی بلکل اور بہت خوبصورت انداز میں فلمائی گئی ہے۔دیکھنے سے تعلق رکھتی۔اگرچہ قیاس کہ آپ پنجابی فلموں کے دلدادہ نہیں ہونگے لیکن پھر کہونگا کہ جب بھی فرصت ملے ضرور دیکھیں۔یہ کیا سانحہ گولڈن ٹیمپل پہ ہے؟
میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ پنجابی فلموں کا دلدادہ نہیں ہوں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پنجابی فلم دیکھنے کا موقع بہت ہی کم ملا سوائےکالج، یونیورسٹی کے دور میں سینما میں شغلاََ فلمیں دیکھنے کے۔جی بلکل اور بہت خوبصورت انداز میں فلمائی گئی ہے۔دیکھنے سے تعلق رکھتی۔اگرچہ قیاس کہ آپ پنجابی فلموں کے دلدادہ نہیں ہونگے لیکن پھر کہونگا کہ جب بھی فرصت ملے ضرور دیکھیں۔
اور اس سے قبل دیکھی باجی راؤ مستانی۔
سنجے لیلی بھنسالی صاحب کا شاہکار،جس میں رنویر،دیپیکا اور پریانکا جلوہ گر ہیں۔
بھائی صرف 400 ایم بھی 720 کا کمال ٹورنٹ دستیاب ہے۔ رام لیلی میں بھی رنویر اور دیپیکا تھے بہرکیف اسکی کہانی عام سی تھی میں نے بھی مکمل نہیں دیکھی۔لیکن یہ اچھی مووی ہے۔/بھنسالی کی اس سے پہلے والی فلم یعنی رام لیلا مجھے تو کافی پھسڈی لگی۔ لیکن باجی راؤ مستانی کے بارے میں اندازہ ہے کہ اس سے بہتر ہو گی۔ بس اس کے ڈی وی ڈی رپ کا انتظار کر رہا تھا۔ اس کو بھی دیکھنا پڑے گا۔
WWE خود کونسا انڈین فلموں سے پیچھے ہے
اچھی مووی ہے گرافکس بھی اچھی ہے DOLPH ZIGGLER کی اداکاری اچھی ہے باقی سٹوری انڈین فلموں جیسی ہی ہے
جی کل ہی ریلیز ہوئی اور کل ہی دیکھی.یہ فلم ریلیز ہوگئی کیا؟؟