زبردست جناب۔کل رات
د
دیکھی۔
1991 کا شاہکار اور ہالی ووڈ کی پہلی ہارر آسکر ونر مووی۔
میں چونکہ کوئی 24 سال بعد دیکھی تو ویسا مزہ تو نہیں آیا جیسا اس کے ریلیز کے وقت دیکھنے والوں کو آیا ہوگا لیکن مووی تھی جاندار۔
خاص کر جوڈی فوسٹر کی اداکاری واقعی آسکر کی حقدار تھی۔
اس فلم پر انتھونی ہاپکنز کو بھی ڈاکٹر ہینیبل لیکٹر کا شاندار کردار کرنے پر آسکر ملا تھا۔ پر اس مووی میں ہینیبل لیکٹر کا کردار 50 فیصد فلم کا بھی احاطہ نہیں کرتا اور تقریباً پوری فلم میں ہی جوڈی فوسٹر گھومتی دکھائی دیتی ہے۔
زبردست جناب۔
میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک۔
یہ ناول بھی انتہائی شاندار ہے۔ تھامس ہیرس یقیناً ایک جینئس ناولسٹ ہے۔
مین ہنٹر کو نہ بھولیںاس کے بعد 2001 میں ایک مووی ہینیبل کے نام سے بھی آئی ہے اور 2002 میں ریڈ ڈریگن کے نام سے۔
ہینیبل تھوڑی سی دیکھی تو وہ اس کے دس سال بعد کی ہی کہانی کو آگے لے کر چل رہے ہیں لیکن شروع کی کچھ دیکھ کر مزے کی نہیں لگی تو آگے نہیں دیکھی۔
لیکن وارث کو منع کس نے کیا تھا وارث مووی بھی دیکھ سکتا تھا ڈرامہ دیکھتا نہ رہتامیرا ان عید کی چھٹیوں میں اسے چوتھی پانچویں بار دیکھنے کا ارادہ تھا، لیکن "وارث" ڈرامہ ہی دیکھتا رہ گیا
عرفان خان کی " مداری " دیکھی، اچھی فلم ہےکل لو اینڈ فرینڈشپ دیکھی جو جین آسٹن کی لکھی ایک کہانی پر مبنی ہے۔
"وارث" ایک شاندار فلم تھی ویسے۔ سمیتا پاٹیل، راج ببر، امرتا سنگھ وغیرہ والی۔لیکن وارث کو منع کس نے کیا تھا وارث مووی بھی دیکھ سکتا تھا ڈرامہ دیکھتا نہ رہتا
میں نے بھی دیکھی تھی مگر مجھے بھی دلچسپ نہیں لگی۔دا سٹوری آف گاڈ ود مارگن فریمن دیکھ رہا ہوں مگر مزا نہیں آ رہا۔ مذاہب کی orthodox تعلیمات کو بہت زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔
جم کاربٹ؟ نزدیک ترین تو وہی افریقی دو شیروں والی بنے گی، گھوسٹ اینڈ دا ڈارکنس، کرنل پیٹرسن پر بنیمجھے کوئی جم کارپٹ کے ناولوں کی طرز کی مووی دیکھنی ہے۔
کوئی تو کچھ تجویز کرے؟
زبردستجم کاربٹ؟ نزدیک ترین تو وہی افریقی دو شیروں والی بنے گی، گھوسٹ اینڈ دا ڈارکنس، کرنل پیٹرسن پر بنی