کیسی تھی ؟پچھلے ویک اینڈ پر کچھ ڈاکیومنٹریزی دیکھیں، اُن میں سے ایک Sunnis in Iran تھی۔
اسٹار ٹریک کیم پرنٹ پر دیکھ لی ہے۔ ڈبہ فلم ہے۔ اسکی جگہ نیٹ فلکس سیریز Stranger Things دیکھ لیںسٹار ٹریک یا بورن؟ اس ویک اینڈ کا یہ اہم سوال ہے
بہت اچھی، خاص طور پر بہت سا پروپیگنڈا جو یہاں اور دیگر سنی اسلامی ممالک میں پھیلا ہوا ہے اس کا ابطلان ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا میں ایسی شرانگیزیاں بھی پھیلائی جاتی ہیں کہ ایران میں ایک بھی سنی مسجد نہیں ہے جب کہ بے شمار یہودی عبادت گاہیں ہیں وغیرہ وغیرہکیسی تھی ؟
جیسن بورن دیکھی۔ پچھلی فلموں کے مقابلے کی نہیں ہےسٹار ٹریک یا بورن؟ اس ویک اینڈ کا یہ اہم سوال ہے
وہ تو ہارر ہے اور میری فیملی ہارر سے بھاگتی ہےاسٹار ٹریک کیم پرنٹ پر دیکھ لی ہے۔ ڈبہ فلم ہے۔ اسکی جگہ نیٹ فلکس سیریز Stranger Things دیکھ لیں
ہارر کے علاوہ سسپنس بھی ہے۔ آپ اکیلے دیکھ لیں۔ موسیقی ایکس فائلز جیسی ہے۔وہ تو ہارر ہے اور میری فیملی ہارر سے بھاگتی ہے
پرانی فلمیں دیکھ رہے ہیں؟میں نے
دیکھی۔
اور ابھی تک اس کا نشہ چڑھا ہوا ہے۔
1927 میں شائع ہوئے Upton Sinclair کے ناول "آئل" پر 2007 میں فلمائی گئی فلم۔
جس میں مرکزی کردار ڈینئیل ڈے لوئس نے بطور ڈیئنیل پلینویو ادا کیا ہے اور فلم کی پوری کہانی اسی کردار کے گرد گھومتی ہے۔
شاندار اسکرپٹ، اور بہت جاندار اداکاری۔
میرے خیال میں موویز کے شوقین حضرات کو یہ فلم ایک بار ضرور دیکھنی چاہیے۔
موڈ پہ ہے۔پرانی فلمیں دیکھ رہے ہیں؟
ڈیئنیل ڈے لویز کے یہ فلم دیکھ کر میں اسکا مدح ہوگیا تھا ۔میں نے
دیکھی۔
اور ابھی تک اس کا نشہ چڑھا ہوا ہے۔
1927 میں شائع ہوئے Upton Sinclair کے ناول "آئل" پر 2007 میں فلمائی گئی فلم۔
جس میں مرکزی کردار ڈینئیل ڈے لوئس نے بطور ڈیئنیل پلینویو ادا کیا ہے اور فلم کی پوری کہانی اسی کردار کے گرد گھومتی ہے۔
شاندار اسکرپٹ، اور بہت جاندار اداکاری۔
میرے خیال میں موویز کے شوقین حضرات کو یہ فلم ایک بار ضرور دیکھنی چاہیے۔
ڈیئنیل ڈے لویز کے یہ فلم دیکھ کر میں اسکا مدح ہوگیا تھا ۔
اسی فلم کی اداکاری پر اسکو دوسرا آسکر ایوارڈ دیا گیا تھا۔
پھر اسکی کئی فلمیں دیکھیں کیونکہ کم فلمیں کرتے ہیں اور ہر فلم میں لاجواب اداکاری، آخری فلم لنکن پر تھی اسکے بعد سے ابھی تک کوئی اور فلم نہیں کی اور تیسرا آسکر اسکو لنکن میں اداکاری پر ہی ملا تھا۔
گینگز آف نیویارک میں لیونارڈو ڈی کیپریو نے دیئنیل ڈے لویز کے ساتھ کام کیا تو اسکے بعد سے یہ بھی کافی مخصوص فلموں اور کرداروں میں نظر آیا۔موجودہ صدی کے سولہ سالوں میں اس بندے نے صرف 5 موویز کی ہیں۔
ان 5 میں سے یہ 3 میں بیسٹ ایکٹر ان لیڈنگ رول آسکر کے لیے نامزد ہوا۔
اور 2 میں ونر رہا۔
Gangs of New York 2002
There will be blood 2007
Lincoln 2012
ان میں آخری دو میں یہ ونر رہا۔
مزے کی بات کہ گینگز آف نیو یارک میں اس کے مقابل لیونارڈو ڈی کیپریو اداکار تھا اور فلم کا ہیرو وہی تھا۔
اس نے ولن کا کردار کیا تھا۔ لیکن وہ کردار اتنا جاندار تھا کہ اسے لیڈنگ رول میں نامزد کیا گیا نہ کہ سپورٹنگ میں۔
اسی طرح There will be blood میں بھی اس کے کردار کو ہیرو کا کردار تو نہیں کہا جاسکتا لیکن پوری فلم بس یہی ایک کردار تھا
گینگز آف نیو یارک میں ایک لحاظ سے دونوں ہی لیڈنگ رول تھے۔گینگز آف نیویارک میں لیونارڈو ڈی کیپریو نے دیئنیل ڈے لویز کے ساتھ کام کیا تو اسکے بعد سے یہ بھی کافی مخصوص فلموں اور کرداروں میں نظر آیا۔
آسکر ایوارڈ میں عمعوما لیڈنگ رول کو نامزدگی ملتی ہے نہ کہ ولن و ہیرو کو ۔
یہ ہی بڑا فرق ہے برصغیر کے فلمی ایوارڈز میں تو کرداروں کی بنیاد پر ایوارڈ دیا جاتا ہے اور پھر سب کو خوش کرنے کے لیئے نئے فنکاروں کی الگ کیٹیگری بنادی جاتی ہے ۔
ایکٹر واقعی اچھا ہے فہیم، میرے دل میں تو جیک ڈاسن کُھبا ہوا ہےگینگز آف نیو یارک میں ایک لحاظ سے دونوں ہی لیڈنگ رول تھے۔
اور ڈی کیپریو کو آسکر اب آکر ملا لیکن یہ وہ ایکٹر ہے جس نے کئی آسکر وننگ ایکٹرز کے ساتھ کام کیا ہوا تھا۔
جن میں، ٹام ہینکس، ڈے لویز، جیک نکلسن اور بین کنگزلے وغیرہ شامل ہیں۔
پھر اس نے کئی ٹاپ ڈائریکٹرز جیسے نولان اور مارٹنی وغیرہ کے ساتھ بھی کام کیا جس سے اس کی اداکاری میں کافی بہتری آئی۔
لیکن اس کے ساتھ زیادتی ہوئی کہ پوری فلم تو 11 آسکر لے گئی۔ پر اس غریب کو نامزد تک نہ کیا گیاایکٹر واقعی اچھا ہے فہیم، میرے دل میں تو جیک ڈاسن کُھبا ہوا ہے